Insaf Blog | Page 7 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Self Talk and Nature - Insaf Blog

خود کلامی، چلنا اور قدرتی ماحول

  کئی لوگوں کے لیے واک کرنا نہایت ہی بوریت کا باعث کام ہو تا ہے،کئی لو گ اس مسئلہ کا حل  گولف کھیل کر اور کئی لوگ واک کے دوران کسی دوست کی صحبت میں  نکال لیتے ہیں۔واک انسان کے لیے اپنے آپ سے ہمکلامی کا موقع ہو تا ہے،جو کہ انسان کے لیے بہت ضروری ہے۔جو لوگ اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں وہ زندگی میں بہت کامیاب ہو تے ہیں،اپنے آپ سے انسان بات کرکے اپنی خود احتسابی بہت بہترانداز میں کر...

Read More

The 25 Years of PTI - From Street Politics to Parliament

پاکستان تحریک انصاف کے 25 سال: سٹریٹ پالیٹکس سے پارلیمنٹ تک

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پاکستانی کرکٹر ، 1992 ورلڈ کپ کے فاتح ، مخیر اور سماجی کارکن عمران خان نے 25 اپریل 1996 کو زمان پارک لاہور میں رکھی تھی۔ مہذب دنیا اور جمہوری معاشرے میں ہر جگہ ایسی سیاسی جماعتیں موجود ہیں جو شہریوں اور حکومت کے مابین خلا کو پُر کرتی ہیں۔ سیاسی پارٹیاں شہریوں میں ان کے حقوق کے بارے میں شعور بیدار کرنے اور ان کے...

Read More

The Bad Politics of PMLN - Insaf Blog

ن لیگ - ناشائستہ سیاست کی علمبردار

  شاہد خاقان عباسی نے آج ن لیگ کی قیادت کی سو فیصد صحیح ترجمانی کرتے ہوئے پورے پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ۔ دراصل خاقان عباسی کو صدمہ اس وجہ سے پہنچا کہ کالعدم ٹی ایل پی کی طرف سے احتجاج پر ان لوگوں کو بڑی حد تک تسلی تھی کہ پی ٹی آئی حکومت بری طرح پھنس گئ۔لال حویلی کے گھیراؤ پر بغلیں بجا رہے تھے۔ن لیگ کے کارکن توڑ پھوڑ اور تخریب کاری میں مکمل طور پر شامل رہی۔ شاہراہوں کی بندش پر ان...

Read More

Historical Background of PM Imran Khan's Speech at 19th April 2021

وزیراعظم کے 19 اپریل 2021 کے خطاب کا تاریخی پس منظر

 وزیراعظم نے قوم سے 19 اپریل 2021 کے اپنے خطاب میں جو درد مندانہ گفتگو کی اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے.  بدقسمتی سے اجتماعی طور پر ہم عموماً مسلم اور برصغیر کی مجموعی معاشرتی اور سیاسی تاریخ سے واقف نہیں ہوتے اس لئے جذبات زیادہ ابھر جاتے ہیں اور شاید فیصلہ سازی بھی بہتر نہیں ہو پاتی.  تاریخ گواہ ہے کہ سیاسی مسائل انتظامی انداز سے حل نہیں ہوا کرتے.   اصل اسوہ حسنہ اور اس...

Read More

Namoos E Risalat Aur Imran Khan - Insaf Blog

عمران خان اور ناموس رسالت

  ناموس سے مراد’’ آبرو، عزت، شہرت،  مرتبہ، مقام عظمت اور شان‘‘ہے۔ناموسِ رسالت سے مراد ’’پیغمبر کی آبرو، عزت، شہرت، عظمت، مقام اور شان‘‘ ہے۔ اور تحفظِ ناموس رسالت سے مراد ہے کہ رسول کی آبرو، شہرت ، عزت، عظمت یا شان کا لحاظ کرنا ہے۔ تمام مسلمان اپنے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ، بےعزتی، گستاخی، اور شان میں بےادبی اپنی بے ادابی اور توہین شمار کرتے ہیں۔ کیونکہ حضور صلی...

Read More

Pak-Russia Relationship - Insaf Blog

پاک روس تعلقات - نئی جہتیں نئی راہیں - انصاف بلاگ

  پاکستان جب معرضِ وجود میں آیا تو اس وقت دنیا میں طاقت امریکہ اور روس کے درمیان منقسم تھی۔ سرد جنگ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیے امریکہ اور روس کوشاں تھے۔ نئے وجود میں آنے والے ممالک میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا چاہتے تھے ۔ امریکہ اور روس کی جنگ نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا تھا ۔ پاکستانی وزیراعظم کو روس نے دورے کی دعوت دی تھی...

Read More

Where Do We Stand - Insaf Blog

ہم کہاں کھڑے ہیں۔ چند حقائق ۔ انصاف بلاگ

  اجتماعی طور پر فیصلہ کرنے کی گھڑی ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ؟؟ وقت ہوا چاہتا ہے کہ طے کر لیا جائے کہ دین اسلام کے روح کے مطابق توہین رسالت کیا ہے؟؟ اس سلسلے میں سب سے اہم سوال اٹھتا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان اخلاق اور کردار کے حوالے سے کہاں کھڑے ہیں؟ کیا ہم خود اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں؟؟ اگر ان سوالات کا جواب ہاں میں ہے تو پھر تو ہمارا حق بنتا ہے کہ...

Read More

Qayadat Nahi Aadat Badlain - Insaf Blog

اب قیادت نہیں عادت بدلیں!

  عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو خستہ حال قوم کو امید بن پڑی کہ اب سب سیٹ ہوجائے گا۔ دم توڑتی شمع کے پروانے ادھر کو ہی لپکے۔اور تصوراتی امیدوں کا محور و مرکز عمران خان تھا۔ مثلا ادھر عمران خان کرسی پہ بیٹھے گا ادھر بنجر زمین میں سبزہ اگنے لگے گا، دوبٹتی معیشت چٹکیوں میں سنبھل جائے گی، چوری، ڈاکا، رشوت ستانی،مہنگائی وغیرہ سب ختم ہوجائے گا۔ نوکریوں کی کمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔عدالت سے مظلوم...

Read More

Why Election Reforms - Insaf Blog

الیکٹرویل ریفارمز کیوں؟ انصاف بلاگ

  پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک میں جمہوریت کو روایتی انداز میں چلایا جا رہا ہے۔ کیونکہ ان ممالک میں لوگ روایت پسند ہوتے ہیں۔ لہذا ان ممالک میں جمہوریت جمہوری روایات کے بجائے مقامی روایات کا شکار ہوتی ہے۔ یوں جمہوریت کی اصلی روح تڑپ اٹھتی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 73 سالوں سے جمہوریت کے ساتھ مختلف تجربات کیے گئے۔ لیکن ان 73 سالوں میں جمہوریت کبھی بیدار نہ ہو سکی۔ سیاسی جماعتیں ذاتی لمیٹیڈ...

Read More

Soch - Insaf Blog.

اپنی سوچ درجن بھر اینکرز کو گروی نہ رکھیں - انصاف بلاگ

میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ہم نے اپنی سوچ چند چینلز اور چند اینکرز کو کیوں گروی رکھ دی ہے؟ میرے ایک استاد کہا کرتے تھے کہ "اپنا سب کچھ delegate کر دو لیکن اپنے سوچنے کا عمل اور نظریات بنانے کا عمل کسی کو delegate ہرگز نہ کرو۔" اپنی سوچ ہمیشہ خود اپنی تحقیق، اپنے سوچ و بچار سے بناؤ۔ میں DW TV دیکھتا ہوں۔ 15 منٹ کے واچ ٹائم میں ایک دو نئی باتیں سیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ کوئی ٹاک شو ہو تو اس متعلقہ...

Read More

After Taking A Shot of Corona Vaccine - Insaf Blog

کورونا ویکسن لگوانے کے بعد

  جب سے کورونا وبا کا ظہور ہوا ہے، پوری دنیا کی معیشت اتھل پتھل ہوکر رہ گئی ہے۔ کئی صدیوں پرانے کاروبار اس بحران میں بند ہوگئے جبکہ کئی دیگر کاروباری لوگوں کی قسمت کا ستارہ جاگ گیا۔  ایک جانب بھوک، غربت، افلاس، خودکشیاں، اینگزائٹی، ڈپریشن، گھریلو جھگڑے، مالی مشکلات کی وجہ سے طلاقیں جبکہ دوسری جانب کشادگی، تونگری، امیری، خودکشی کرنیوالوں کیلئے نئی امید، شادیاں خانہ آبادیاں شامل ہیں۔ اس...

Read More

Asooli Ya Wasooli Siasat - Insaf Blog

اصولی یا وصولی سیاست - انصاف بلاگ

  پاکستان کی جمہوریت اور سیاست شاید دنیا کی وہ واحد جمہوریت ہے جو خود تو اندرون خانہ، جمہوریت کی بجائے موروثیت لانا پسند کرتے لیکن پاکستان میں جمہوریت کے بڑے دعویدار بنتے نظر ہیں۔  پاکستان کی اکثر جمہوری پارٹیوں کو دیکھا جائے تو سب میں موروثی  سیاست کئی دہائیوں سے چلتی آرہی ہے لیکن  ملک میں جہموریت کے لیے نام نہاد  قربانیاں گنتے نہیں تھکتی۔ ان پارٹیوں میں کبھی ایک عام...

Read More

Shor Nahi Shaoor - Insaf Blog

شور نہیں شعور - انصاف بلاگ

بچوں کے ساتھ زیادتیوں کی روک تھام مگر کیسے؟ حالیہ چند سالوں میں پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اگرچہ پہلے بھی کیسسز ہوتے تھے مگر رپورٹ نہیں ہو پاتے تھے۔ آج کل میڈیا اور خصوصاً سوشل میڈیا کی وجہ سے زیادہ تر کیسسز رجسٹر ہوتے ہیں۔ اگرچہ اس وقت معاشرے میں کیسسز زیادہ ہے مگر رجسٹریشن کم ہیں۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ "معاشرتی دباؤ" کی وجہ سے کیسسز کو رجسٹر...

Read More

Showbazi Nahi Kaam - Insaf Blog

شوبازی نہیں کام۔ انصاف بلاگ

  بات ہے 2018 کے الیکشن کی جب تمام تر مخالفت کے بعد عوامی آراء نے اقتدار کا ہما پاکستان تحریک انصاف کے سر پر بیٹھایا،تبدیلی وہ جو صرف جلسوں میں نظر آتی تھی،عوام نے اس تبدیلی کو ووٹ دیا،ایک کے بعد ایک ووٹ کی پرچی ڈبہ سے باہر آئی تو مہر بلا پر لگی پائی گئی اور اس طرح تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔2018 کے الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کو موقع دیا،کے پی کے میں اقتدار دوبارہ ملا اور لاہور قلعہ...

Read More

Pakistan Day - Insaf Blog

قرارداد پاکستان کا دن اور ہماری نوجوان نسل کی بہتر تربیت

23مارچ 1940 ایک تاریخی دن ہے جب قیام پاکستان کے لیے لازوال جدوجہد پرمہرثبت ہوئی. لاہور کے منٹو پارک میں قائداعظم محمد علی جناح کی صدارت میں مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان منظورکی. قرارداد کا اردو ترجمہ مولانا ظفر علی خان نے کیا.اس کی تائید میں خان اورنگ زیب خان، حاجی عبداللہ ہارون، بیگم مولانا محمد علی جوہر، آئی آئی چندریگر، مولانا عبدالحامد بدایونی اور دوسرے مسلم اکابرین نے تقاریر کیں.قرارداد میں...

Read More