اعتراف | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

آمنہ حسن فصیحی (تبدیلی کا سفر سیکشن کی لیڈ ایڈمنسٹریٹر)، فیصل جعفری (فیس بک لیڈ) ؛ احسن علوی (ٹویٹر لیڈ) اور بلال محمد، نعمان اور صجیر عالم کے پی کے اور ٹیم کا خصوصی شکریہ

ہم یہ سائٹ اپنے قائد عمران خان کے نام وقف کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں امید دلائی کہ ہم مل کر اپنے ملک کو بدل سکتے ہیں۔ اور یہ خراج تحسین  پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا سپورٹرز کو بھی جاتا ہے جو اپنے سوشل میڈیا چینلز پر پارٹی کے بیانیے کو پھیلاتے ہیں اور ہماری نمائندگی کرتے ہیں۔ شکریہ