
اب قیادت نہیں عادت بدلیں!
عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو خستہ حال قوم کو امید بن پڑی کہ اب سب سیٹ ہوجائے گا۔ دم توڑتی شمع کے پروانے ادھر کو ہی لپکے۔اور تصوراتی امیدوں کا محور و مرکز عمران خان تھا۔ مثلا ادھر عمران خان کرسی پہ بیٹھے گا ادھر بنجر زمین میں سبزہ اگنے لگے گا، دوبٹتی معیشت چٹکیوں میں سنبھل جائے گی، چوری، ڈاکا، رشوت ستانی،مہنگائی وغیرہ سب ختم ہوجائے گا۔ نوکریوں کی کمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔عدالت سے مظلوم...

الیکٹرویل ریفارمز کیوں؟ انصاف بلاگ
پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک میں جمہوریت کو روایتی انداز میں چلایا جا رہا ہے۔ کیونکہ ان ممالک میں لوگ روایت پسند ہوتے ہیں۔ لہذا ان ممالک میں جمہوریت جمہوری روایات کے بجائے مقامی روایات کا شکار ہوتی ہے۔ یوں جمہوریت کی اصلی روح تڑپ اٹھتی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 73 سالوں سے جمہوریت کے ساتھ مختلف تجربات کیے گئے۔ لیکن ان 73 سالوں میں جمہوریت کبھی بیدار نہ ہو سکی۔ سیاسی جماعتیں ذاتی لمیٹیڈ...

اپنی سوچ درجن بھر اینکرز کو گروی نہ رکھیں - انصاف بلاگ
میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ہم نے اپنی سوچ چند چینلز اور چند اینکرز کو کیوں گروی رکھ دی ہے؟ میرے ایک استاد کہا کرتے تھے کہ "اپنا سب کچھ delegate کر دو لیکن اپنے سوچنے کا عمل اور نظریات بنانے کا عمل کسی کو delegate ہرگز نہ کرو۔" اپنی سوچ ہمیشہ خود اپنی تحقیق، اپنے سوچ و بچار سے بناؤ۔ میں DW TV دیکھتا ہوں۔ 15 منٹ کے واچ ٹائم میں ایک دو نئی باتیں سیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ کوئی ٹاک شو ہو تو اس متعلقہ...

کورونا ویکسن لگوانے کے بعد
جب سے کورونا وبا کا ظہور ہوا ہے، پوری دنیا کی معیشت اتھل پتھل ہوکر رہ گئی ہے۔ کئی صدیوں پرانے کاروبار اس بحران میں بند ہوگئے جبکہ کئی دیگر کاروباری لوگوں کی قسمت کا ستارہ جاگ گیا۔ ایک جانب بھوک، غربت، افلاس، خودکشیاں، اینگزائٹی، ڈپریشن، گھریلو جھگڑے، مالی مشکلات کی وجہ سے طلاقیں جبکہ دوسری جانب کشادگی، تونگری، امیری، خودکشی کرنیوالوں کیلئے نئی امید، شادیاں خانہ آبادیاں شامل ہیں۔ اس...

اصولی یا وصولی سیاست - انصاف بلاگ
پاکستان کی جمہوریت اور سیاست شاید دنیا کی وہ واحد جمہوریت ہے جو خود تو اندرون خانہ، جمہوریت کی بجائے موروثیت لانا پسند کرتے لیکن پاکستان میں جمہوریت کے بڑے دعویدار بنتے نظر ہیں۔ پاکستان کی اکثر جمہوری پارٹیوں کو دیکھا جائے تو سب میں موروثی سیاست کئی دہائیوں سے چلتی آرہی ہے لیکن ملک میں جہموریت کے لیے نام نہاد قربانیاں گنتے نہیں تھکتی۔ ان پارٹیوں میں کبھی ایک عام...

شور نہیں شعور - انصاف بلاگ
بچوں کے ساتھ زیادتیوں کی روک تھام مگر کیسے؟ حالیہ چند سالوں میں پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اگرچہ پہلے بھی کیسسز ہوتے تھے مگر رپورٹ نہیں ہو پاتے تھے۔ آج کل میڈیا اور خصوصاً سوشل میڈیا کی وجہ سے زیادہ تر کیسسز رجسٹر ہوتے ہیں۔ اگرچہ اس وقت معاشرے میں کیسسز زیادہ ہے مگر رجسٹریشن کم ہیں۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ "معاشرتی دباؤ" کی وجہ سے کیسسز کو رجسٹر...

شوبازی نہیں کام۔ انصاف بلاگ
بات ہے 2018 کے الیکشن کی جب تمام تر مخالفت کے بعد عوامی آراء نے اقتدار کا ہما پاکستان تحریک انصاف کے سر پر بیٹھایا،تبدیلی وہ جو صرف جلسوں میں نظر آتی تھی،عوام نے اس تبدیلی کو ووٹ دیا،ایک کے بعد ایک ووٹ کی پرچی ڈبہ سے باہر آئی تو مہر بلا پر لگی پائی گئی اور اس طرح تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔2018 کے الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کو موقع دیا،کے پی کے میں اقتدار دوبارہ ملا اور لاہور قلعہ...

قرارداد پاکستان کا دن اور ہماری نوجوان نسل کی بہتر تربیت
23مارچ 1940 ایک تاریخی دن ہے جب قیام پاکستان کے لیے لازوال جدوجہد پرمہرثبت ہوئی. لاہور کے منٹو پارک میں قائداعظم محمد علی جناح کی صدارت میں مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان منظورکی. قرارداد کا اردو ترجمہ مولانا ظفر علی خان نے کیا.اس کی تائید میں خان اورنگ زیب خان، حاجی عبداللہ ہارون، بیگم مولانا محمد علی جوہر، آئی آئی چندریگر، مولانا عبدالحامد بدایونی اور دوسرے مسلم اکابرین نے تقاریر کیں.قرارداد میں...

فائنل راؤنڈ - انصاف بلاگ
سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور بات اب غیر سیاسی ہوتی جا رہی ہے۔ سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد پی ڈی ایم والوں کے تیور دیکھ کر میں نے دعوی کیا تھا کہ اب الطاف حسین والی سیاست کا مظاہرہ ہو گا اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کریں گے۔ فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ مریم صفدر اعوان جب نیب میں پیش ہوں گی تو پی ڈی ایم کے کارکنان ساتھ جائیں گے۔بالفاظ دیگر مدراس علوم...

سبق آموز سیاسی ڈرامہ - انصاف بلاگ
کوئی بھی ڈرامہ نگار اپنے فن کو تراشتے وقت اختتام تک ڈرامے میں سسپنس ضرور رکھتا ہے تا کہ ناظرین کی طرف سے زیادہ سے زیادہ پذیرائی حاصل ہو مگر پی ڈی ایم والے ڈرامے کا اختتام یوں ہوا کہ ناظرین کو بھی پچھتاوا ہوا کہ ایسے فضول ڈرامے پر وقت کیوں برباد کیا۔ اختتام پر اویس نورانی نے مولانا کو پریس کانفرنس سے خطاب کے بعد کسی اور کو سنے بغیر جانے کا اشارہ کیا اور مریم صفدر اعوان مولانا کو تکتی رہی...

ایسے تو انقلاب نہیں آئے گا
نواز شریف اور فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل دس میں سے نو جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ اسمبلیوں سے استعفے دے دیئے جائیں۔ پی ڈی ایم میں صرف دو بڑی جماعتیں ہیں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ۔ جس میں سے نون لیگ استعفے دینے پر تیار ہے جبکہ پیپلز پارٹی انکاری ہے۔ باقی آٹھ جماعتیں صرف نام کی ہی پارٹیاں ہیں۔ ان کی کل ملا کر بھی آٹھ سیٹیں نہیں بنتی۔ آصف زرداری کو اس بات سے غرض...

ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔؟؟؟ انصاف بلاگ
ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔؟؟؟ جو لوگ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ “ایک زرداری، سب پر بھاری“ تو مجھے ان کی ذہنی حالت پر شک ہونے لگتا ہے۔ ان میں سے کوئی شخص مجھے سمجھائے گا کہ زرداری کی بطور سیاستدان کیا اچیومنٹس ہیں؟ چلیں حالیہ سینٹ انتخابات سے شروع کرتے ہیں۔ زرداری نے ایک بار پھر زر چلا کر سینٹ کی ایک نشست جیت لی لیکن اس کا حاصل وصول کیا ہے؟ ہمارے سیاسی نظام اور بالخصوص سینٹ پر ایک اور دھبہ لگ گیا...

ن لیگ کا تماشا - انصاف بلاگ
قومی اسمبلی کے باہر آج جو ہاتھا پائی ہوئی ہے وہ قابلِ مذمت ہے ۔ لیکن ضروری ہے کہ بتایا جائے کہ ایسا کیوں ہوا؟ کل سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحریر چلا رہے تھے " چلو چلو ڈی چوک چلو" اور اس پر ھیش ٹیگ نے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیا ۔ پورا پاکستان جانتا تھا کہ پی ٹی آئی کے سپورٹر ملک کے مختلف حصوں سے ڈی چوک اکھٹے ہو رہے ہیں ، وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ۔ اور یہ آفیشل کال...

سینٹ الیکشن اور خفیہ ووٹنگ
پاکستان میں جب بھی الیکشن ہوا ہے خواہ وہ عام انتخابات ہو، ضمنی انتخابات ہو یا سینٹ انتخابات ہو ان کو ہارنے والوں نے کبھی تسلیم نہیں کیا اور اسے متنازعہ بنانے کی بھر پور کوشش کی گئی ہے اور کی جاتی یے ۔ حالانکہ پاکستان کی تقریبا تمام سیاسی جماعتیں اس میں شامل ہیں جو کبھی جیت جاتی ہیں اور کبھی ہار جاتی ہیں۔ جب جیت جاتے ہیں جشن منایا جاتا ہے اور ہارنے والے اسے متنازعہ...

پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ انصاف بلاگ
ساری جمع تفریق ملا کر یہ بھی دیکھ لیں کس کو فائدہ نقصان ہوا ہے اور ملکی سیاست میں کیا فرق پڑے گا۔ پیپلز پارٹی اگرچہ اس بار توقع سے 2 سیٹ زیادہ جیت گئی ہے مگر پھر بھی اسکی مجموعی سیٹیں کم ہوئی ہیں پہلے دوسرے نمبر پر تھی اب بھی دوسرے پر ہی ہے۔ ن لیگ اس بار توقع سے 3 سیٹیں زیادہ ہار گئی ہے اور اس کی سینٹ سے مجموعی سیٹیں کم ہوگئی ہیں پہلے سینٹ کی اکثریتی پارٹی تھی اب تیسرے نمبر پر چلی...