کیا عمران خان کو نااہل کیا جائے گا ؟ انصاف بلاگ
دس اپریل کے سیاہ ترین دن کے بعد امریکی مداخلت سے معروض وجود میں آنے والی امپورٹڈ حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کسی طریقے سے سکرین سے آؤٹ کیا جائے ۔ اس سلسلے میں پہلے توشہ خانے کا شوشہ چھوڑا گیا ۔ لیکن توشہ خانہ کیس میں کچھ ہاتھ نہ آسکا ۔ تو فرخ گوگی کیس کا شوشہ چھوڑا گیا ۔ اس کیس میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی ۔پھر ممنوعہ فنڈنگ کا کیس...
دیدہ ور - انصاف بلاگ
میری تحریر کا محور دو پاکستانی ہیں۔ ایک فخر عالم اسلام ، فرزند پاکستان ، عمران خان دوسرے معمار صوابی، فخر صوابی اور فرزند صوابی اسد قیصر ۔ کپتان نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا تو اسد قیصر نے صوابی کو پاکستان میں شناخت دی میں کیوں حسد کروں؟ میں کیوں ان کے خلاف سازش کا حصہ بن جاؤں ؟؟ جبکہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے ک نظام خداوندی ہے کہ بڑے کاموں کی لئیے ایسے افراد کو چن لیا جاتا...
عمران خان کو ٹھکانے لگاؤ - انصاف بلاگ
نون لیگ و کچھڑی عمران خان کے خلاف جتنی باؤلی ہورہی ہے تو اس کے خلاف کوئی چھوٹا موٹا کیس بھی مل جاتا تو یہ لوگ مقدمہ کرکے عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتے. یہ بہت حوصلہ افزا بات ہے کہ 8 سال کے پی حکومت اور 4 سال مرکز کی حکومت کے باوجود عمران خان کے خلاف کرپشن، أقرباء پروری، رشوت یا کمیشن خوری کا کوئی کیس سامنے نا آسکا. نا ہی عمران خان نے بیرون ملک کوئی پراپرٹی لی یا کارخانہ لگایا ناہی...
میرے قائدِ اعظم کا پُرانا پاکستان
یہ بنادیا خودغرضی نےمیرے قائدِ اعظم محمد علی جناح کےپاکستان کوکہ جب 9اپریل2022 کو،مجرم ٹولےنےعوامی مینڈنٹ پرچُُنی حکومت،بیرونی سازش کامُہرہ بنکر گرانےکاارادہ کیاتو چیف جسٹس آف پاکستان نے نہ صرف آدھی رات کوسُؤموٹو لیا، عدالتیں کھولیں،ان غداروں کو”انصاف”دیا بلکہ ایک نامعلوم کیس کی شُنوائی بھی کی جسکی تفصیل آجتک قوم سےپوشیدہ ہے گزشتہ روز 22جولائی 2022 کو ایک بارپھرانہی غداروں کے ٹولے نے...
کیا یہ اشرافیہ کا پاکستان ہے؟
پچھلے عرصے ضروری کام کے سلسلے میں علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کی طرف جانا ہوا۔ کامران بلاک کے قریب سڑک کے کنارے پر ایک چھوٹا بچہ جس کی عمر 7 سے 8 سال ہوگی، ایک چھوٹی سا کھانے پینے کی اشیا۶ کا اسٹال لگاٸے بیٹھا تھا۔ وقت کی کمی باعث ٹھہر نہ سکا اور سفر جاری رکھا۔ شام کے وقت واپسی پر دوبارہ وہی راستہ اختیار کیا تاکہ بچے کو نوٹس کر سکوں۔ وہاں پہنچا تو بچہ اپنے اسٹال پر سو رہا تھا، اور نہایت قابلِ...
کراچی کا مئیر کون ہونا چاہیئے اور کس پارٹی سے ہونا چاہیئے؟؟
ویسے تو میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے لیکن جہاں تک بات ہے کراچی کے حقوق کی، کراچی کے مسائل کی، تو اس تناظر میں کراچی سے سب زیادہ مخلص کون ہو سکتا ہے؟؟ پی ٹی آئی جس کو کراچی والوں نے 2018 میں بڑا مینڈیٹ دیا تب کراچی کے مسائل کیا تھے ؟ اور عمران خان نے ان کے حل کے لئے کیا کیا؟؟ ایم کیو ایم جس کو کراچی والوں نے اپنا ہمیشہ مسیحا سمجھا انہوں نے کراچی کو کیا دیا ؟؟ پیپلزپارٹی جس کی صوبے میں...
ہم حقدار ہیں- انصاف بلاگ
ہم حقدار ہیں! 25 جولائی 2018 کی شب جب الیکشن کے نتائج آرہے تھے اور یہ واضح ہوچکا تھا کہ عمران خان اگلے وزیراعظم بننے والے ہیں تو اس وقت کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا جو بارودی سرنگیں ن لیگ اپنے 5 سالہ دور میں بجھا کر جاچکی تھی، زرِمبادلہ کے ذخائر صرف 7 ارب ڈالرز تھے یعنی ملک ڈیفالٹ کے قریب تر تھا، کرنٹ اکاؤنٹ سے لیکر تجارتی خسارے اور گردشی قرضے تک سب تاریخ کے بلند ترین تھے، ادارے تباہ عالمی...
سازش ہوئی یا مداخلت؟انصاف بلاگ
سازش ہوئی یا مداخلت؟ پوری قوم اچھی طرح آگاہ ہے۔ پریس ریلیز اور پریس بریفنگز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پوری قوم پر یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ اس بھیانک کھیل میں جس نے بھی کردار ادا کیا۔ چاہے جو بھی ہوں وہ صرف بزدل اور ڈرپوک ہی نہیں بلکہ ملک کے غدار بھی ہیں۔ قوم جان چکی ہے۔ سازش ہوئی نہ مداخلت ہوئی۔ فقط اس قوم کے کچھ "بڑوں " کا ایک ٹیسٹ ہوا ۔ ٹیسٹ میں دیکھنا یہ تھا کہ ان "بڑوں" کے لہو میں...
نظریہ پاکستان اور کفر کی یلغار
نکل کر خانقاہون سے ادا کر رسم شبیری کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری ترے دین و ادب سے آرہی ہے بوئے رہبانی یہی ہے مرنے والی قوموں کا عالم پیری میں کہاں رکتا ہوں عرش و فرش کی آواز سے مجھکو جانا ہے بہت اونچا حد پرواز سے اقبال نظریہ کسی بھی زندہ قوم کی اساس ہوتا ہے۔ اگر کسی قوم کو مٹانا مقصود ہو تو اسکے نظریے پر حملہ کیا جاتا ہے۔ کیونکہ انسان تو فانی ہے ایک گیا دوسرا اسکی جگہ لے لے گا۔...
نویدِفکر: نیا پاکستان اور تحریکِ انصاف
نیا پاکستان، جو علامہ اقبال اور عمران خان کا پاکستان ہے، مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے۔ یہ تحریک بلا رنگ و نسل، بالا کسی مذہبی منافرت کے، پاکستانی قوم کے پوشیدہ جواہر کو جانتی ہے۔ نئے پاکستان کی تحریک میں شامل دوستوں کو اِس بات سے بے خبر نہیں ہونا چاہئے کہ علم کے بغیر اسلام اور پاکستان کا مستقبل تاریک ہے۔ اگر پاکستانی معاشرہ نہیں رہتا تو تحریک نہیں رہتی۔ دونوں ایک دوسرے کے...
زہر چاہیے...؟ انصاف بلاگ
سیںنئر حکومتی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں. اگر واقعی یہ صورتحال ہے تو صرف ایک مہینہ پہلے تک ہی عمران خان کیسے چلا رہا تھا؟ لوڈشیڈنگ نہیں تھی اور اب اسلام آباد میں بھی 12 گھنٹے بجلی جاتی ہے. پیٹرول پر غلط ہی صحیح لیکن سبسڈی تھی اور 30 روپے لیٹر سستا تھا. صحت کارڈ جیسی سہولت بھی تھی اور بہت کم وقت میں بے شمار لوگوں نے فائدہ...
پاکستان تحریک انصاف کا گوجرانولہ پاؤر شو اور سنڑل پنجاب کی سیاست
پاکستان تحریک انصاف کا گوجرانولہ پاؤر شو اور سنڑل پنجاب کی سیاست ڈاکٹر زین اللہ خٹک 18 مئی بروز بدھ پاکستان کے پانچویں بڑے شہر، پہلوانوں کی نگری، صنعتی حب اور مسلم لیگ کے پنجاب کے سب سے مضبوط گڑھ گوجرانولہ میں پاکستان تحریک انصاف نے عوامی آگاہی اور غلامی نا منظور مارچ تیاری کے حوالے سے جناح سٹیڈیم میں تاریخی جلسے کا انعقاد کیا ۔ یہ جلسہ عمران خان کے ملک گیر مہم کا حصہ تھا۔ جو عمران...
نکلتے خورشید کی افق تابی انصاف بلاگ
جب 1996 میں پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی جا رہی تھی کون جانتا تھا کہ 1992 کے کرکٹ ورلڈ میں پاکستان کو کرکٹ کنگ بنانے والا عمران خان ایک دن قوم کے نوجوان کی نبض بن جائے گا۔ یہ وہ واحد پارٹی ہے۔ جس پر بہت تنقید ہوئی۔ اسے دو ٹکے کے سیاست دان کرکٹر کہہ کر سیاست کے دائرے سے ہی دھتکارتے رہے۔ یہودی اور نیازی کہہ کر مذہب و نسل کارڈ جس بری طرح عمران خان کے خلافت استعمال ہوا شاید ہی کسی جماعت...
عاشق رسول . انصاف بلاگ
عاشق رسول! آقائے دو جہاں کے عاشق نے دنیا جہاں کے سامنے تاریخ میں پہلی بار مقدمہ ناموس رسالت پیش کیا اور اللہ نے اسے سرخرو کیا۔ عاشق رسول نے پہل کی اور دنیا کے سامنے مقدمہ اسلاموفوبیا ہیش کیا اللہ نے ہاتھ پکڑا اور اسے یہاں بھی کامیابی ملی۔ دربار رسالت میں اکثر لوگ ننگے پاوں پیش ہوتے ہیں مگر شہر رسالت میں عاشق رسول ہی ننگے پاوں داخل ہوتا ہے اور سرکاری سہولتیں...
انتخابات ناگزیر ہیں کیونکہ۔۔۔
جس طریقے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ میں مداخلت کی اور سپیکر کی قانونی رولنگ کو ختم کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب بنانے میں کردار ادا کیا۔ یہ آرٹیکل 69 کی کھلے عام خلاف ورزی ہے دوسری طرف دس اپریل تاریخ اور پاکستانی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے۔ جس دن پارلیمنٹ میں مداخلت کی گئی۔ اس کے نتیجے میں ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ لہذا اس سیاسی عدم...
