Insaf Blog | Pakistan Tehreek-e-Insaf

میرے قائدِ اعظم کا پُرانا پاکستان

  یہ بنادیا خودغرضی نےمیرے قائدِ اعظم محمد علی جناح کےپاکستان کوکہ جب 9اپریل2022 کو،مجرم ٹولےنےعوامی مینڈنٹ پرچُُنی حکومت،بیرونی سازش کامُہرہ بنکر گرانےکاارادہ کیاتو چیف جسٹس آف پاکستان نے نہ صرف آدھی رات کوسُؤموٹو لیا، عدالتیں کھولیں،ان غداروں کو”انصاف”دیا بلکہ ایک نامعلوم کیس کی شُنوائی بھی کی جسکی تفصیل آجتک قوم سےپوشیدہ ہے گزشتہ روز 22جولائی 2022 کو ایک بارپھرانہی غداروں کے ٹولے نے...

Read More

کیا یہ اشرافیہ کا پاکستان ہے؟

  پچھلے عرصے ضروری کام کے سلسلے میں علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کی طرف جانا ہوا۔ کامران بلاک کے قریب سڑک کے کنارے پر ایک چھوٹا بچہ جس کی عمر 7 سے 8 سال ہوگی، ایک چھوٹی سا کھانے پینے کی اشیا۶ کا اسٹال لگاٸے بیٹھا تھا۔ وقت کی کمی باعث ٹھہر نہ سکا اور سفر جاری رکھا۔ شام کے وقت واپسی پر دوبارہ وہی راستہ اختیار کیا تاکہ بچے کو نوٹس کر سکوں۔ وہاں پہنچا تو بچہ اپنے اسٹال پر سو رہا تھا، اور نہایت قابلِ...

Read More

کراچی کا مئیر کون ہونا چاہیئے اور کس پارٹی سے ہونا چاہیئے؟؟

  ویسے تو میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے لیکن جہاں تک بات ہے کراچی کے حقوق کی، کراچی کے مسائل کی، تو اس تناظر میں کراچی سے سب زیادہ مخلص کون ہو سکتا ہے؟؟ پی ٹی آئی جس کو کراچی والوں نے 2018 میں بڑا مینڈیٹ دیا تب کراچی کے مسائل کیا تھے ؟ اور عمران خان نے ان کے حل کے لئے کیا کیا؟؟ ایم کیو ایم جس کو کراچی والوں نے اپنا ہمیشہ مسیحا سمجھا انہوں نے کراچی کو کیا دیا ؟؟ پیپلزپارٹی جس کی صوبے میں...

Read More

ہم حقدار ہیں- انصاف بلاگ

  ہم حقدار ہیں! 25 جولائی 2018 کی شب جب الیکشن کے نتائج آرہے تھے اور یہ واضح ہوچکا تھا کہ عمران خان اگلے وزیراعظم بننے والے ہیں تو اس وقت کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا جو بارودی سرنگیں ن لیگ اپنے 5 سالہ دور میں بجھا کر جاچکی تھی، زرِمبادلہ کے ذخائر صرف 7 ارب ڈالرز تھے یعنی ملک ڈیفالٹ کے قریب تر تھا، کرنٹ اکاؤنٹ سے لیکر تجارتی خسارے اور گردشی قرضے تک سب تاریخ کے بلند ترین تھے، ادارے تباہ عالمی...

Read More

سازش ہوئی یا مداخلت؟انصاف بلاگ

  سازش ہوئی یا مداخلت؟ پوری قوم اچھی طرح آگاہ ہے۔ پریس ریلیز اور پریس بریفنگز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پوری قوم پر یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ اس بھیانک کھیل میں جس نے بھی کردار ادا کیا۔ چاہے جو بھی ہوں وہ صرف بزدل اور ڈرپوک ہی نہیں بلکہ ملک کے غدار بھی ہیں۔ قوم جان چکی ہے۔ سازش ہوئی نہ مداخلت ہوئی۔ فقط اس قوم کے کچھ "بڑوں " کا ایک ٹیسٹ ہوا ۔ ٹیسٹ میں دیکھنا یہ تھا کہ ان "بڑوں" کے لہو میں...

Read More

نظریہ پاکستان اور کفر کی یلغار

  نکل کر خانقاہون سے ادا کر رسم شبیری کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری ترے دین و ادب سے آرہی ہے بوئے رہبانی یہی ہے مرنے والی قوموں کا عالم پیری میں کہاں رکتا ہوں عرش و فرش کی آواز سے مجھکو جانا ہے بہت اونچا حد پرواز سے اقبال نظریہ کسی بھی زندہ قوم کی اساس ہوتا ہے۔ اگر کسی قوم کو مٹانا مقصود ہو تو اسکے نظریے پر حملہ کیا جاتا ہے۔ کیونکہ انسان تو فانی ہے ایک گیا دوسرا اسکی جگہ لے لے گا۔...

Read More

نویدِفکر: نیا پاکستان اور تحریکِ انصاف

  نیا پاکستان، جو علامہ اقبال اور عمران خان کا پاکستان ہے، مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے۔ یہ تحریک بلا رنگ و نسل، بالا کسی مذہبی منافرت کے، پاکستانی قوم کے پوشیدہ جواہر کو جانتی ہے۔ نئے پاکستان  کی تحریک میں شامل دوستوں کو اِس بات سے بے خبر نہیں  ہونا چاہئے کہ علم کے بغیر اسلام اور پاکستان کا مستقبل تاریک ہے۔  اگر پاکستانی معاشرہ نہیں رہتا تو تحریک نہیں رہتی۔ دونوں ایک دوسرے کے...

Read More

زہر چاہیے...؟ انصاف بلاگ

  سیںنئر حکومتی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں.   اگر واقعی یہ صورتحال ہے تو صرف ایک مہینہ پہلے تک ہی عمران خان کیسے چلا رہا تھا؟ لوڈشیڈنگ نہیں تھی اور اب اسلام آباد میں بھی 12 گھنٹے بجلی جاتی ہے.  پیٹرول پر غلط ہی صحیح لیکن سبسڈی تھی اور 30 روپے لیٹر سستا تھا. صحت کارڈ جیسی سہولت بھی تھی اور بہت کم وقت میں بے شمار لوگوں نے فائدہ...

Read More

پاکستان تحریک انصاف کا گوجرانولہ پاؤر شو اور سنڑل پنجاب کی سیاست

  پاکستان تحریک انصاف کا گوجرانولہ پاؤر شو اور سنڑل پنجاب کی سیاست ڈاکٹر زین اللہ خٹک 18 مئی بروز بدھ پاکستان کے پانچویں بڑے شہر، پہلوانوں کی نگری، صنعتی حب اور مسلم لیگ کے پنجاب کے سب سے مضبوط گڑھ گوجرانولہ  میں پاکستان تحریک انصاف نے عوامی آگاہی اور غلامی نا منظور مارچ تیاری کے حوالے سے جناح سٹیڈیم میں تاریخی جلسے کا انعقاد کیا ۔ یہ جلسہ عمران خان کے ملک گیر مہم کا حصہ تھا۔ جو عمران...

Read More

نکلتے خورشید کی افق تابی انصاف بلاگ

  جب 1996 میں پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی جا رہی تھی کون جانتا تھا کہ 1992 کے کرکٹ ورلڈ میں پاکستان کو کرکٹ کنگ بنانے والا عمران خان ایک دن قوم کے نوجوان کی نبض بن جائے گا۔ یہ وہ واحد پارٹی ہے۔ جس پر بہت تنقید ہوئی۔ اسے دو ٹکے کے سیاست دان کرکٹر کہہ کر سیاست کے دائرے سے ہی دھتکارتے رہے۔ یہودی اور نیازی کہہ کر مذہب و نسل کارڈ جس بری طرح عمران خان کے خلافت استعمال ہوا شاید ہی کسی جماعت...

Read More

عاشق رسول . انصاف بلاگ

  عاشق رسول! آقائے دو جہاں کے عاشق نے دنیا جہاں کے سامنے تاریخ میں پہلی بار مقدمہ ناموس رسالت پیش کیا  اور اللہ نے اسے سرخرو کیا۔ عاشق رسول نے پہل کی اور دنیا کے سامنے مقدمہ اسلاموفوبیا ہیش کیا اللہ نے ہاتھ پکڑا اور اسے یہاں بھی کامیابی ملی۔ دربار رسالت میں اکثر لوگ ننگے پاوں پیش ہوتے ہیں  مگر شہر رسالت میں عاشق رسول  ہی ننگے پاوں داخل ہوتا ہے  اور سرکاری سہولتیں...

Read More

انتخابات ناگزیر ہیں کیونکہ۔۔۔

  جس طریقے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ میں مداخلت کی اور سپیکر کی قانونی رولنگ کو ختم کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب بنانے میں کردار ادا کیا۔ یہ آرٹیکل 69 کی کھلے عام خلاف ورزی ہے دوسری طرف دس اپریل تاریخ اور پاکستانی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے۔ جس دن پارلیمنٹ میں مداخلت کی گئی۔ اس کے نتیجے میں ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ لہذا اس سیاسی عدم...

Read More

وطن کی مٹی گواہ رہنا

  اس سے قبل میں نے "وطن کی مٹی گواہ رہنا" کے نام سے ایک آرٹیکل لکھا تھا جو Insaf Blogs پہ شائع ہوا تھا، میں نے ہر اُس پاکستانی کو للکارا جو ہر قسم کے جھوٹ، فریب اور دھوکہ وطن کی مٹی گواہ بنا کر دیتا ہے، اس آرٹیکل کے آخری الفاظ کچھ یوں تھے: "وطن کی مٹی گواہی دینا کہ کیسے ایک انسان نے اپنے زورِبازو سے پیدائشی بےایمان قوم کے حالات بدل دیے، وطن کی مٹی گواہی دینا وہ چیتا کوئی اور نہیں عمران احمد...

Read More

الحمداللہ ہمارا لاہور کا جلسہ کامیاب ترین جلسہ رہا ۔۔۔۔۔۔۔ حصہ اول

  الحمداللہ ہمارا لاہور کا جلسہ کامیاب ترین جلسہ رہا ۔۔۔۔۔۔۔ حصہ اول اکیس اپریل کے جلسے کے شوق میں ہمارا دیوانوں کا قافلہ بروز بدھ ہی لاہور کیلئے روانہ ہوگیا۔ ہمارے ساتھ پینتالیس لوگ تھے جو ہر قسم کی جدوجہد اور گرفتاریوں کیلئے تیار تھے۔ ان میں سے چند ایک چھوٹے بچوں کو جنکی عمریں اٹھارہ سال سے کم تھیں واپس کیا۔۔۔ بچے بہت غمزدہ تھے۔  ہم خود بچوں والے اور ذمہ دار شہری ہیں۔ میرے لیئے دنیا...

Read More

دس اپریل تاریخ اور پاکستانی جمہوریت کا سیاہ ترین دن

  جس دن 16.8 ملین ووٹوں والی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی اور ایوان میں 155 سیٹوں والی پارٹی, پاکستان تحریک انصاف کے منتخب وزیراعظم عمران خان کو امریکہ کی فنڈنگ کے زریعے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور اپوزیشن نے مل کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے علیحدہ کیا۔ عدم اعتماد کی اس جنگ میں عمران خان نے اخلاقی، قانونی اور جمہوری اصولوں سے مقابلہ کیا۔ اگر عمران خان چاہتے تو ان کے پاس بہت سارے آپشنز...

Read More