پشاور بی آر ٹی میٹرو سے مختلف کیوں؟ ایک تفصیلی جائزہ
ریپڈ بس ٹرانسٹ ایک مشہور زمانہ ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جو عوام کے لیے بنایا جاتا ہے تاکہ وہ سہولت کے ساتھ بسوں میں سفر کرسکیں۔ یہ منصوبہ سب سے پہلے ١٩٨٢ میں برازیل میں بنایا گیا جہاں یہ کافی مفید ثابت ہوا جس کے بعد یہ سسٹم میکسیکو، جکارتہ، بیچنگ، استنبول اور لاس اینجیلس میں بھی متعارف کروایا گیا۔ ٢٠١٧ میں خیبر پختونخواہ کی حکومت نے صوبائی دارلحکومت کا ٹرانسپورٹ نظام بہتر بنانے کے لیے ریپڈ بس ٹراسٹ...
ہماری امید روشن اور فخر سلامت ہے انصاف بلاگ
ہمیں فخر ہے کہ ہم تحریک انصاف کے فرنٹ لائن مجاہدین میں رہے ہیں۔ آپ ہمیں نہ بتائیں کہ خدانخواستہ ہم پی ٹی آئی کی جیت کے لئے لڑنے پر شرمندہ ہیں۔ ہرگز نہیں ہم نے یہ جنگ چار ماہ چھ ماہ اور آٹھ ماہ کے پروپیگنڈوں کے جواب دینے کے لئے نہیں لڑی ۔ ہم نے یہ جنگ آٹھ ماہ سال کی ڈیڈ لائن کے لئے بھی نہیں لڑی۔ لیکن حیرت ان پر ہوتی ہے جن کی صبر کی ٹرین تین ماہ بعد ہی پٹری سے اتر گئی تھی اور...
پہلے والے آزما چکے ہم اب اس کو بھی آخر تک آزمانا ہے
ایک لڑکا پولیس والے کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور دور سے ہی کہنے لگا ۔ سر جی ساتھ والی گلی میں میرے ابو جی کو ایک شخص مار رہا ہے ، پولیس والا فوری ساتھ گیا دونوں کو چھڑوایا ۔ تھوڑی تفتیش سے پتا چلا کہ لڑائی تو کافی دیر سے ہورہی تھی ، تب ذرا رعب سے لڑکے کو بولا ۔ ابے تو پہلے کیوں نہیں آیا تھا میرے پاس ؟ سرجی وہ بات دراصل یہ ہے کہ پہلے میرے ابو جی اسے مار رہے تھے ، لڑکے نے جھجھکتے جھجھکتے جواب...
شکریہ بلاول بھٹو زرداری انصاف بلاگ
بلاول بھٹو زرداری کو سیاست میں ایک طفلِ مکتب گردانتے ہوئے ان کے بیانات کو اکثر سنجیدہ نہیں لیا جاتا ۔ لیکن بلاول اپنے والد آصف علی زرداری کا وہ مہرہ ہے جو سمجھ بوجھ سے عاری ہے، اور احمق لوگ بطورِ آلہ کار بہترین استعمال ہوتے ہیں ۔ کیونکہ احمقوں اور پاگلوں کو احتساب سے چھوٹ مل جایا کرتی ہے ۔ لیکن ہم اس طفلِ مکتب کو اپنے ملک کی بنیادیں ہلانے نہیں دے سکتے ۔ بلاول کی حال میں ہی کی جانے...
پختونخوا ۔ ۔ پاکستان میں سنگاپور۔ انصاف بلاگ
ملک تو سارا ہی اپنا ہے۔ سب صوبے ، سب شہر اور ان میں بسنے والے سب لوگ اپنے ہیں۔ جہاں کوئی تکلیف میں ہو متاثر سب ہوتے ہیں۔ اور جہاں کوئی بہتری آئے خوشی بھی سب کو ہوتی ہے۔ اور فی الحال اگر صحیح معنوں میں عوام کے لیئے کہیں بہتری نظر آرہی ہے تو وہ صوبہ پختونخوا میں ہے۔وہاں تحریک انصاف حکومت نے اصلاحات کا جو ایک بظاہر ناممکن قسم کا بیڑہ اُٹھایا اس کے نتائج نے نہ صرف ملک کے اندر بلکہ بین...
بلین ٹری سونامی۔ انصاف بلاگ
پختونخوا میں کتنے لوگ ہیں۔ان سب لوگوں کے جمع کر کے ہاتھ کتنے بنتے ہیں۔ سال میں کتنے دن ہوتے ہیں، راتیں کتنی ہیں گھنٹے منٹ اور سیکنڈ کتنے ہیں۔ درخت کتنے لگ سکتے ہیں۔ اچھا اگر واقعی اتنے درخت لگے ہیں تو ہمارے سامنے کیوں نہیں لگائے۔ یہ اور ان جیسے نہ جانے اور کتنے سوال۔ تعصب کی چربی آنکھ اور دماغ پر چڑھ جائے تو یہی ہوتا ہے۔ یہ سوچنے کی صلاحیت ہی سلب ہوجاتی ہے کہ بھئی اپنے ہی ملک میں لگ رہے...
کڑے احتساب کے ابتدائی مراحل - انصاف بلاگ
۱۹ ستمبر ۲۰۱۸ ایک فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے آیا جس میں نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حُکم دیا گیا اور ان مجرموں کی سزائیں معطل کرنے کے احکامات صادر کیےگیۓ۔ یہ مقدمہ سُپریم کورٹ کی تجویز کردہ سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت تھا۔ سزا معطلی کی خبر آنا ہی تھی کہ جاہلوں کا ہجوم مٹھائیاں بانٹنا اور بھنگڑے ڈالنا شروع ہو گیا۔...
عمران خان اور سیکولر ایجنڈا -انصاف بلاگ
یہ کالم اوریا مقبول جان کے کالم کے جواب میں لکھا گیا جس میں انہوں نے عمران خان پہ سیکولر ایجنڈے پہ عمل پیرا ہونے کا سنگین الزام عائد کیا۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم حرف تازہ ؍ قدسیہ ممتاز عمران خان اور سیکولر ایجنڈا سینیر کالم نگاروں سے بجا طور پہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ متانت،دیانت داری اور حقائق کو مد نظر رکھیں گے بالخصوص اس وقت جب انہوں نے حق گوئی کا علم ہی نہیں غلغلہ بھی بلند کررکھا ہو۔...
روک سکو تو روکو انصاف بلاگ
حق کی پہلی نشانی یہ ہے کہ اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے ، جسکی کوئی مخالفت نہیں وہ قطعاً حق نہیں ۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ ) رواں سال کی بازگشت انتہائی عجیب ہے ، سوالات سے جنم لیتے ہوئے ، سوالات کی بوچھاڑ پہ ہی ختم ہو جاتی ہے ، جواب زندہ تابندہ صورت میں موجود ہیں لیکن سوال کرنے والے کا مقصد جواب حاصل کرنا نہیں بلکہ پاکستانی عوام کی توجہ ان جوابات سے ہٹانا ہے تاکہ حقائق کھل کر عوام پہ...
پاکستانی میڈیا کی چیخ و پکار یا پاکستانی میڈیا کا کردار
صدیق جان 92 نیوز کے پروگرام مقابل کیلئے رپورٹنگ کرتے ہیں اور انہوں نے یوٹیوب پر اپنا چینل بنایا ہوا ہے جہاں وہ سپریم کورٹ میں ہونے والے تمام اہم کیسز کی کارؤائی کا حال بیان کرتے ہیں. پچھلے دنوں انکی ایک وڈیو دیکھی کہ پاکستانی میڈیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد اتنا شور مچارہی ہے اور آیا کیاواقعی میں فوج میڈیا کے خلاف ہے؟ میں نے بھی آپ سب سے وعدہ کیا تھا کہ پاکستانی میڈیا کے کردار کے...
یادِ ماضی اور نئے صوبے۔ انصاف بلاگ
نون لیگ کی بیشتر قیادت بشمول سو کالڈ شریف برادران ضیائی ڈکٹیٹرشپ کی پیداوار ہیں۔ نوے کی دہائی اس لیڈر شپ اور پارٹی کے لیے بہترین تھی۔ نا سوشل میڈیا تھا اور ناہی الیکٹرانک میڈیا۔ صرف ایک پی ٹی وی تھا جس پر ہر روز پاکستان کے ایشین ٹائیگر بن جانے کی خبریں چلتی تھی۔ قانون موم کی ناک تھا، جب بھی کوئی بڑی رقم لانڈر کرنی ہوتی تھی کوئی ایکٹ پاس کرلیا جاتا تھا۔ پھر اس رقم کو وائٹ کرکے پاکستان لانے کے لیے...
کوکلا رانی سے نمل میڈیکل کالج تک - انصاف بلاگ
23 جنوری کی دوپہرکو سورج اپنے جوبن پر تھا ا س کے باوجود ماحول میں خُنکی کا اثر نمایاں تھا جس کی وجہ خطہ ٗ پوٹھوہار میں رات کو ہونے والی شدید ترین ژالہ باری بتائی جا رہی تھی۔ سالٹ رینج ( کوہستان نمک ) کے سب سے بُلند پہاڑ’’ ڈھک ‘‘ کی مغربی ڈھلوان ختم ہوئی تو ایک بیابان اور غیر آباد جگہ مشینری کے ذریعے ہموار کی جارہی تھی ۔ نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سی ای او قاسم زمان خان اور میجر ریٹائرڈ خُرم...
پاکستان میں سیاحت کے مواقع - انصاف بلاگ
سیروسیاحت کی انڈسٹری گلوبل اکانومی کے حوالے سے دنیا کی چند بڑی انڈسٹریز میں شمار ہوتی ہے۔ ٢٠١٦ کے اعداد و شمار کے مطابق گلوبل اکانومی میں ٹورازم کا حصہ سات اعشاریہ چھ ٹریلین امریکی ڈالر تھا اور یہ ہر سال بڑھتا ہی جارہا ہے۔ بعض یورپی ممالک اور امریکہ ہمیشہ سے ہی سب سے زیادہ پاپولر ٹورازم ڈیسٹینیشن رہے ہیں لیکن گذشتہ کچھ عرصے میں بعض دیگر ممالک بھی تیزی سے اس لسٹ میں شامل ہورہے ہیں اور بیش...
حکومت کی اعلیٰ کارکردگی اور جھوٹی خبروں کا منفی پروپیگنڈا- انصاف بلاگ
حکومت کی اعلیٰ کارکردگی اور جھوٹی خبروں کا منفی پروپیگنڈا حقیقت کیا ہے اس وقت پاکستان کا میڈیا جھوٹی اور پروپیگنڈا خبریں چلانے میں لگا ہوا ہے خبر نشر کرتے ہیں اور آگے ذرائع لکھ دیا جاتا ہے خبر کا اصل ذریعہ کون سا ہے یہ نہیں بتایا جاتا۔ اس طرح عوام میں انتشار پھیلا کر حکومت کے خلاف ایک سوچی سمجھی پروپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے اس کی وجوہات کیا ہیں کیوں سارا میڈیا حکومت کے...
ایک اوورسیز پاکستانی کا کھرا سچ. انصاف بلاگ
پہلے اکثر ن لیگیوں کی سوچ پہ افسوس ہوتا تھا مگر اب افسوس سے زیادہ ان پہ ترس آتا ہے. کیونکہ کوئی بھی زی شعور شخص اتنا تو جانتا ہے کہ کل تک "مردِ مومن مردِ حق ضیاء الحق...ضیاء الحق" کے نعرے لگانے والے ایک پل میں پاک فوج کے خلاف زہر کیوں اگلنے لگے؟ ان کو یہ خیال کب آیا کہ یہ فوج تو بہت بری ہے اور اس نے ہی ملک کو لوٹا ہے؟ کیا یہ سب کچھ پانامہ کے بعد نہیں ہوا؟ اب تون لیگیوں نے نواز شریف...
