Insaf Blog | Page 2 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

کیا پاکستان میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے ؟

  گزشتہ 75 سالوں سے مملکت پاکستان کو بے تحاشا مسائل کا سامنا ہے ۔ ان 75 سالوں میں مختلف قسم کے سیاسی پنڈتوں کے چورن کو آزمایا گیا ۔ ہر ایک پہلے والے حکمران پر الزامات لگاکر تبدیلی کا سوہنا خواب دیکھا کر اقتدار کے ایوانوں تک تو پہنچ جاتا ہے ۔ لیکن عملاً کوئی تبدیلی نہیں آتی ۔ بلکہ حالات پہلے سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں ۔ افسوس کہ پاکستان کو دو مسائل وراثت میں ملے ۔ تقسیم ہند کے وقت پاکستان کو...

Read More

کپتان کا ماسٹر اسٹروک

  سیاست ہار جیت کا نہیں بلکہ صحیح وقت پہ صحیح فیصلہ لے کر حالات کا رخ اپنی پسند کے میدان کی جانب پلٹنے کا نام ہے۔ عمران خان جیسا مدبر سیاستدان تو ان روایتی سیاست دانوں کو کسی بھی وقت پٹخنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ جب مخالفین کے کارڈ ختم ہو چکے ہوتے ہیں تب خان اپنے پتے شو کرتا ہے اور اعصابی وار کر کے مخالفین کو زمین بوس کر دیتا ہے۔ اس کی چھبیس سالہ سیاست اور بائیس سالہ کرکٹ اس کی شاہد ہے۔ کپتان...

Read More

آسیب زدہ جمہوریت

   پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ یہ وہ جملہ ہے جو تقریباً ہر پاکستانی اپنے بچپن سے سنتا رہا ہوگا۔ مگر وہ نازک ترین دور آج تک گزر ہی نہی رہا۔ آخر کیوں؟ اس سوال کے جواب کی کھوج میں دو وجوہات تک پہنچ سکی اگر یہ سچ ہے تو کبھی نا کبھی نازک ترین دور گزر چکا ہوتا۔ حیرت ہے یہ کمبخت گزر کے نہی دیتا یا اس نازکی دور کی کھچڑی خود پکائی جاتی ہے اور ایندھن  مُلکِ خداداد...

Read More

چیف جسٹس عطا بندیال کے نام کھلا خط

  چیف جسٹس عطا بندیال کے نام کھلا خط چیف جسٹس صاحب! مجھے امید ہے، آپ ٹھیک ہوں گے۔ چند ماہ میں آپ ریٹائر ہو جائیں گے، مناسب سمجھا کہ آپ سے چند باتیں گوش گزار کر دی جائیں۔ ریٹائرڈ ہونے کے بعد باقی لوگوں کی طرح آپ بھی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ چیف جسٹس صاحب آپ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے طے کررکھا ہے جو ذی روح آیا ہے اسکو جانا بھی یے، یوں ایک دن آپ بھی یہ دنیا چھوڑ کر اپنے رب کے حضور حاضری...

Read More

چھبیس نومبر ، ایک فیصلہ کن دن

قوموں کی زندگیوں میں کچھ لمحات بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں ۔ یہ لمحات اگلی کئی صدیوں تک قوموں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں۔  قوموں کو یہ مراحل بطور آزمائش عطا کیے جاتے ہیں اور وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرتے ہیں۔   26 نومبر 2022 کا دن بھی مملکت پاکستان کے باسیوں کےلیے ایسا ہی ایک دن ہے۔ پچہتر سال سے مافیا اور اشرافیہ نے مل کر اس ملک و قوم کو دیمک کی طرح چاٹا ہے اور اس کی بنیادیں کھوکھلی کر کے...

Read More

فانوس بن کر جسکی حفاظت ہوا کرے ۔ انصاف بلاگ

  پاکستانی میڈیا شائد دنیا کا واحد میڈیا ہے جس نے اپنی عزت، ناموس اور عظمت کو طاقتوروں اور کرپٹ سیاستدانوں کو بیچ دیا. کچھ عرصے سے عمران خان کے توشہ خانہ سے گھڑی خریدنے اور اسے بیچنے کے قصے کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے. اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ 1947 سے لیکر 2022 تک پاکستان میں جتنی بھی کرپشن ہوئی اس سے زیادہ عمران خان نے گھڑی بیچ کر کی. عمران خان نے توشہ خانہ سے...

Read More

ظلم وجبر کا سیاہ ترین دور اور اب روشنی کی کرن

  تحریک انصاف کے حکومت کے خاتمے کے لے آکر آج تک ہر روز ایک نئی داستان رقم ہوئی مگر اگر پچھلے آٹھ ماہ کو میں کس طرح دیکھتی ہوں وہ بیان کروں تو گزشتہ آٹھ کو دو مختلف پہلوؤں سے دیکھا جاسکتا ہے ایک پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور پھر وہ چاہے عام انسان کے لیے ہو، صحافیوں کے لیے ہو، سوشل میڈیا صارفین کے لیے یا پھر معشیت کے لیے ہر لحاظ سے پاکستان تنزلی کا شکار رہا، لگاتار ساڑھے تین سال سے ترقی...

Read More

تحریک گولیوں سے ختم نہیں ہو سکتی

  ساڑھے سات دہائیوں پر مشتمل پاکستان کی روایتی سیاست اس وقت دم توڑ چکی ہے ۔ سیاسی و معاشرتی تحریکوں کو ختم کرنے کے فرسودہ طریقہ کار اگر آج 2022 میں بھی استعمال ہو رہے ہیں تو یہ ایسی سنگین مس کیلکولیشن ہے جس کے اثرات اگلی کئی دہائیوں تک بھگتنے پڑ سکتے ہیں ۔ عمران خان کو گولی مار کر اس انقلابی تحریک کو ختم کرنے کی بچگانہ کوشش کرنے والے تاریخ اور سماجی شعور کے کردار سے قطعاً نابلد ہیں۔ ستر...

Read More

حقیقی آزادی کیوں؟ انصاف بلاگ

  سال 1947 میں پاکستان دنیا کے نقشے پر بطور ایک جغرافیائی ملک نمودار ہوا ۔ لیکن نو سالوں تک کوئی آئین سازی نہ ہوسکی ۔ بمشکل 1956 میں پہلا قانون پاس ہوا ۔ یوں 1956 میں پاکستان کی ایک الگ قانونی تشخیص قائم ہوئی ۔ ان نو سالوں میں اداروں کی تشکیل نہ ہوسکی۔ تخت برطانیہ سے آزادی تو حاصل کی لیکن تخت برطانیہ کی فوج جس نے ظایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتھ ملکر ہمیں غلام بنایا تھا۔ جس نے مسلمانوں سے...

Read More

قانون کی بالادستی ، پاکستان اور عمران خان.

   قانون کی بالادستی کا مطلب قانون کی بالادستی اور حکمرانی ہے ۔لفظ "قانون کی بالادستی" فرانسیسی محاورے 'le principe de legalite' سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے قانونی حیثیت کا اصول۔ قانون کی بالادستی کسی ملک کی امن و سلامتی اور سیاسی استحکام کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔  قانون کی بالادستی کا مطلب اقتصادی اور سماجی  ترقی حاصل کرنے کے لئے اور لوگوں کے حقوق اور بنیادی آزادیوں کے...

Read More

سولہ اکتوبر یہ الیکشن نہیں جنگ ہے، انصاف بلاگ

  16 اکتوبر کا دن ہمارے لئے آخری معرکہ ہے اور اگر یہ معرکہ ہم ہار گئے تو پاکستان کا مستقبل خطرے میں ہے۔ ہم کل رہیں یا نہ رہیں لیکن ہماری اولادوں نے یہیں رہنا ہے کیا ان کے لیئے ایسا پاکستان چھوڑ کر جارہے ہو جہاں ان کا جینا سزا بنا دیا جائے گا۔۔۔یہ ہمارے لئے الیکشن نہیں ایک جنگ ہے ہماری طرف سے جنگ میں کون اترا کون نہیں اس کو بھول جاؤ بس یہ دیکھو کہ سامنے عمران خان ہے اور جو اس وقت باطل قوتوں...

Read More

قوم کی روح زخمی ہوچکی ہے

   نو اپریل 2022 صرف وہ دن نہیں جس دن عمران خان کی حکومت ختم ہوئی 9 اپریل وہ دن ہے جس دن ایک ہنستی کھیلتی قوم کی روح کو زخمی کیا گیا اور اس دن سے لیکر آج کے دن تک اسکو ایک سست رفتار نفسیاتی ٹارچر کی چھلنی سے گزارا جارہا ہے کہانی شروع ہوتی ہے 9 اپریل کے چند دن بعد جب امپورٹڈ حکومت کیخلاف سوشل میڈیا پہ آواز اٹھانے والے ایکٹیوسٹس کو ہراساں کیا گیا، انکے گھروں پہ چھاپے چادر چار دیواری کی...

Read More

اس کا نام عمران خان ہے۔

  اس کا نام عمران خان ہے۔ وہ ایک اٹھان ہے۔ قومی اٹھان! وہ ایک اڑان ہے۔ قومی اڑان! نادانو ! ٹیلی تھون کی بڑے پیمانے پر کامیابی چشم کشا ہے اور سب کے لئے چشم کشا ہے ۔ اس قوم  نے آج آپ سب کو ایک فقید المثال پیغام دیا ہے کہ یہ قوم اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتی ہے اور حقیقی آزادی کی تحریک میں کوئی بھی روڑے اٹکانے والا آئے گا تو روند ڈالا جائے گا ۔ ایک سازش آپ سب نے مل کر کی کہ خوشبو کو قید...

Read More

کیا عمران خان کو نااہل کیا جائے گا ؟ انصاف بلاگ

  دس اپریل کے سیاہ ترین دن کے بعد امریکی مداخلت سے معروض وجود میں آنے والی امپورٹڈ حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کسی طریقے سے سکرین سے آؤٹ کیا جائے ۔ اس سلسلے میں پہلے توشہ خانے کا شوشہ چھوڑا گیا ۔ لیکن توشہ خانہ کیس میں کچھ ہاتھ نہ آسکا ۔ تو فرخ گوگی کیس کا شوشہ چھوڑا گیا ۔ اس کیس میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی ۔پھر ممنوعہ فنڈنگ کا کیس...

Read More

دیدہ ور - انصاف بلاگ

  میری تحریر کا محور دو پاکستانی ہیں۔ ایک فخر عالم اسلام ، فرزند پاکستان ، عمران خان دوسرے معمار صوابی، فخر صوابی اور فرزند صوابی اسد قیصر ۔ کپتان نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا تو اسد قیصر نے صوابی کو پاکستان میں شناخت دی  میں کیوں حسد کروں؟ میں کیوں ان کے خلاف سازش کا حصہ بن جاؤں ؟؟ جبکہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے ک نظام خداوندی ہے کہ بڑے کاموں کی لئیے ایسے افراد کو چن لیا جاتا...

Read More