Insaf Blog | Page 13 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Ehsaas Emergency Program

اقرباء پروری سے پاک احساس ایمرجنسی پروگرام

  احساس پروگرام اپنے نام کی طرح اپنے کام میں بھی کھرا ہے لیکن چند لوگوں کو اس کے شفاف ہونے پر در پردہ بہت اعتراضات ہیں ۔ جیسے ہی حکومت نے احساس ایمرجنسی پروگرام میں رجسٹر ہونے کا لائحہ عمل پبلک کیا ، اپوزیشن جماعتوں ، نامور صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے اس پروگرام کے طریقہ کار کو تنقید کا نشانہ بنایا ، شام سات بجے سے رات گیارہ بجے تک کے پروگراموں میں اس لائحہ عمل کو غلط قرار دینے کے لیے بہت...

Read More

Gharib e Shehr ka Apna Banda - Imran Khan - Insaf Blog.

غریب ِشہر کا اپنا بندہ وزیراعظم عمران خان!

  جسے احساس ہوتا ہے وہی ہی اپنا ہوتا ہے۔ اور غریب شہر کا اپنا بندہ وزیر اعظم عمران خان ہے! کیونکہ میرا تعلق ایک متوسط طبقے سے ہے جن کا نہ سیاست ، نہ بیوکریسی اور نہ کاروباری طرز سے کسی  ایسے فرد سے تعلق داری رہی جن کو عمومی طور  لوگ اپنے جائز ناجائز کام نکوالنے کے لئے اپنا بندہ کہتے ہیں۔ یہ لفظ بالخصوص  سرکاری محکموں میں پھنسے کام نکلوتے وقت سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔...

Read More

Immune System - InsadfBlog

بوریت بھگاؤ،امیون سسٹم ڈویلپ کرو!!

  کورونا وائرس نے ہر شعبہ زندگی کے انسانوں کو متاثر کیا ہے۔ اس کی تباہ کاریاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ بچے ،بڑے ،بوڑھے تقریبا سب ڈپریشن، تناو،پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں۔ وجہ ہے موومنٹ کہیں زیرو تو کہیں نہ ہونے کے برابر ہے۔ ٹی وی ،ویڈیو گیم ،فلم اور  باقی انٹرٹینمنٹ کا سامان بھی سکون نہیں دے پا رہا دوسری طرف سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا بھی کورونا سے پیدا ہونے والی بے یقینی کی...

Read More

Shukria China Insaf Blog

شکریہ چائینہ، شکریہ حکومت بلوچستان، شکریہ زائرین!

  جہاں پوری دنیا اس وقت کرونا  وائرس کی وباء سے صف آراء ہے وہی پاکستانی قوم  وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی قیادت میں اس سے فیصلہ کن جنگ لڑنے اور اسے شکست دینے کیلئے صف بندی کررہی ہے۔   اس وباء نے چائیہ سمیت چند ملکوں کو اچانک اپنے شدید لپیٹ لیا جس کی وجہ سے انکو اسکے خلاف تیاری کے لئے اتنا وقت نہی ملا۔ بہرحال پوری دنیا کے لئے اچھی خبر یہ کہ چائینہ نے اس موذی مرض کے خلاف...

Read More

Aik Aur Jhoot Insaf Blog

ایک اور جھوٹ

کچھ جھوٹے فیسبک پیجز اور ان کو چلانے والے جھوٹے لوگ تواتر کے ساتھ ایک نیا جھوٹ سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں کہ '' آج رات 12:00 بجے کے بعد پاکستان آرمی کے خاص ہیلی کاپٹرس پورے ملک کے اندر کرونا وائرس کیخلاف فضا میں کچھ حصاص شہروں میں اسپرے کریں گے۔ عوام الناس کو خاص ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے کے رات 12 بجے کے بعد اپنے گھروں کے اندر رہیں اور سپنے کپڑے کو سکھانے کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے باہر...

Read More

Huqooq E Niswan

حقوقِ نسواں اور عورت آزادی مارچ

خواتین کے حقوق کی بات کرنا تو ہمارے دین کا حصہ ہے ، اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے سب سے پہلے خواتین کو ان کے حقوق دلائے اور خواتین کو معاشرے میں باعزت مقام دلایا ۔  ہمارے ملک میں چند سالوں سے عورت کے نام پر ایک مارچ ہوتا ہے ، حال میں ہی ہونے والے عورت آزادی مارچ کے بعد چند سوالات نے جنم لیا ہے ، خاص طور پر یہ سوال کہ کیا یہ عورت مارچ واقعی ہی خواتین کے حقوق کیلئے کیا گیا تھا ؟ یا پاکستان...

Read More

Mera Jism Insaf Blog

"میرا جسم میری مرضی" پر انصاف بلاگ

اس میں کوئی شک نہیں کہ عورت ہمارے ملک کا ایک مظلوم طبقہ ہے۔ وہ عورت جسے ہم میں سے اکثریت جانتی تک نہیں، عورتوں کی وہ اکثریت جو دیہات اور پسماندہ علاقوں میں رہتی ہے۔ جو دن کا اجالا چھا جانے سے پہلے اٹھتی ہے، گھر کے کام کاج نمپٹا کر کھیتوں میں کام کرنے نکل جاتی ہے، جو کپاس چنتی ہے، گندم کی کٹائی کرتی ہے اور پھر تھکی ہاری واپس آکر شوہر اور بچوں کی خدمت میں لگ جاتی ہے۔ وہ عورت جو مردوں سے پہلے کھانا...

Read More

GB election 2020

انتخاب 2020 پی ٹی آئی کیلئے محض 4 حلقوں کا کھیل: بھاری جیت یقینی انشاءاللہ!

  انتخاب 2020 پی ٹی آئی کیلئے محض 4 حلقوں کا کھیل: بھاری جیت یقینی انشاءاللہ! گلگت بلتستان 2015  کے نتائج کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی نے مشکل حالات کے باوجود  گلگت بلتستان کے 24  حلقوں میں سے 9  حلقوں میں اپنا وجود زبردت طریقے سے ثابت کیا تھا۔ بلتستان سے  3  پی ٹی آئی امیدوار جناب راجہ جلال(3330 ووٹ), جناب  امجد زیدی (4752 ووٹ) اور آمنہ...

Read More

Kartarpur Corridor.

کرتار پور راہداری حکومت وقت کی بہترین سفارتی کامیابی

  کرتارپور راہداری منصوبہ کا افتتاح 9 نومبر کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کرنے جا رہے ہیں کرتار پور بنچاب کے شہر نارووال ضلع کی حدود میں واقع ہے یہ وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے پہلے گرو نانک دیو جی نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے تھے۔ یہیں ان کی ایک سمادھی اور قبر بھی ہے جو سکھوں کے لیے ایک مقدس مقام کی حیثیت رکھتے ہیں.اس مذہبی عقیدت کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے 28 نومبر 2018  کو اس...

Read More

Economy and Strike by Traders Insaf Blog

ملکی معیشت اور تاجروں کی ہڑتال

  عوام کو سمجھنا پڑے گا کہ جو تاجر حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ان کا اصل ذریعہ معاش درآمدات ہیں۔ یعنی ایسے تاجر باہر سے اشیاء پاکستان لا کر بیچتے ہیں جس سے ان کا تو روزگار چلتا رہتا ہے لیکن ملک میں بننے والی لوکل اشیاء اور صنعتکاروں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان ہی کی وجہ سے ملک کا پیسہ ملک کے اندر گھومنے کے بجائے باہر چلا جاتا ہے۔  تحریک انصاف نے پچھلی حکومتوں کی پالیسی کے بر...

Read More

Fazal Ur Rehman Ka Masla

فضل الرحمٰن کا مسئلہ کیا ہے؟ انصاف بلاگ

جو لوگ  پاکستان کی سیاست پر نظر رکھتے ہیں یا سیاست میں دلچسپی لیتے ہیں  اور غیر جانبدارانہ تجزیہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں انہیں بخوبی اندازہ ہوگا کہ فضل الرحمٰن کا مسئلہ نہ تو سیاست میں فوج کی مداخلت ہے کیونکہ وہ مشرف کے ساتھ حکومت میں شریک رہے۔ ناہی ان کا مسئلہ کرپشن ہے کیونکہ ان کے بیانات موجود ہیں جن میں وہ نواز شریف اور اس کی حکومت کو کرپٹ کہہ رہے تھے لیکن بعد میں اسی کے ساتھ...

Read More

Aik Saal - Dr Yasmin Rashid

محکمہ صحت ایک سال اور اس سے آگے

پہلے سال کا سفر کٹھن تھا۔ بات صرف الجھی ہوئی انتظامی گتھیوں  کے سلجھانے تک محدود ہوتی تو اب تک منزل کے قریب ہوتے۔  مگر یہ ِ رفو گری کا سفر تھا۔قطار اندر قطار، انتظامی، مالی، تکنیکی اور سیاسی الجھنوں کا  ایسا لا متناہی سلسہ جس کا احاطہ ایک کالم میں نہیں ہو سکتا۔  پہلا راستہ جو ہمیں بار بار بتایا گیاکہ وہی کچھ کیا جائے جو ٹی وی یا اخبارات میں خبروں کی زینت بن سکے۔عوامی توجہ حاصل...

Read More

Imran Khan Tujhay Salam - Insaf Blog

عمران خان تجھے سلام - انصاف بلاگ

  وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورۂ اقوام متحدہ سے پہلے ہی مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ اللہ نے عمران خان صاحب کو عزت سے نوازنا ہے ، کیونکہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی مخالفین نے عمران خان صاحب کے خلاف چالیں چلنا شروع کر دی تھیں اور میرا دل پرسکون تھا کہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی اللہ ایک بہترین چال چلے گا اور باطل کی تمام تر چالیں بھسم ہو کر رہ جائیں گی ، بلاشبہ اللہ بہترین چال چلنے والا ہے ۔...

Read More

I'm from Kashmir - Insaf Blog

سر آئی ایم فرام کشمیر - انصاف بلاگ

  "سر آئی ایم فرام کشمیر"  آج ایک ہوٹل کے جنرل مینجر سے ملاقات تھی۔ ملاقات کے بعد کافی لانے والے لڑکے نے مجھے انتہائی احترام سے پوچھا،  "سر آر یو فرام پاکستان؟"  "یس"  میں نے جلدی میں جواب دیکر کر اپنا لیپ ٹاپ سمیٹا اور تیزی سے میٹنگ روم سے باہر نکلا۔ پیچھے سے آواز آئی۔ "سر آئی ایم فرام کشمیر"  دماغ میں بجلی سی کوندی، میرے قدم رک سے گئے وقت ٹھہر سا گیا فورا مڑ...

Read More

Mera Behta Lahu insaf blog

میرا بہتا لہو چھپا لو تم - انصاف بلاگ

آسماں پے اسکی سُرخی کیسے چھپاؤ گے؟ مانو نا مانو کوئی ماجرہ ہوا ہے.....! ایک دور تھا جب مسلمان بکھرے ہوئے تھے، مظلوم بھی تھے، مایوس بھی تھے، غریب بھی تھے اور کمزور بھی تھے۔ ظلم سہتے جا رہے تھے ،جدوجہد تو تھی مگر منزل عیاں نہ تھی، فیصلے کرنے کا حوصلہ تو تھا مگر اتحاد نہ تھا۔ راستے جدا جدا چن لیے تھے۔ منزل کا نشاں کھو چکے تھے۔ گزارتےجا رہے تھے زندگی مگر غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ 1937...

Read More