Insaf Blog | Page 18 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
karachi-insaf-blog-ali-taj

مانگ رہی کراچی کی عوام پانی، صفائی، درخت اور کام

  اگر کراچی کے مسائل کی بات کی جائے پانی قلت،  صفائی کا فقدان،  درختوں کا کٹاؤ اور کام کاج کا نہ ملنا سر فہرست ہیں۔ البتہ ناقص سرکاری ہسپتال،  سکول،  ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کا حال الگ سنگیں مسائل ہیں۔ پانی کی کمی:  شہر قائد میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔ لوگوں کو صاف پینے کا پانی تو دور کی بات روز مرہ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بھی پانی نہیں مل رہا ۔...

Read More

insaf-blog-mohammad-tehseen

عقیدت یا شرک؟ محمد تحسین کا انصاف بلاگ

  آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت شرک نہیں کرے گی۔ جو انسان بھی ایک بار دل سے کلمہ پڑھ لے شرک اس کے دل میں سما ہی نہیں سکتا۔ باقی لوگوں کے اپنے اپنے عقائد اور عقیدتیں ہوتی ہیں لیکن ہمارے لوگوں کو انسان کی بجائے اللہ بننے کا شوق ہوتا ہے اور وہ دوسروں کے کفروایمان کے فیصلے کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ جب کوئی انسان اپنے منہ سے کہہ دے کہ وہ یہ عقیدت سے کررہا ہے ناکہ سجدہ تو پھر لوگ کون...

Read More

insaf-blog-ali-taj-food-shortage-children-pakistan

ایک کروڑ غذائی قلت کا شکار بچے اور الله کے بعد امید صرف و صرف عمران خان

  ١کروڑ غذائی قلت کا شکار پاکستانی بچے اور اللہ کے بعد امید صرف و صرف  ایک عمران خان!  یوں تو عمران خان کی تقریروں میں سے ہمیشہ کچھ الفاظ یا جملے میڈیا سرخیوں کی زینت بنتے ہیں مگر ان کے کچھ جملے جو پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے نہایت اہم ہوتے ہیں یکسر  نظر انداز کیے جاتے ہیں۔ ان میں ایک جملہ جو عمران خان کے ہر ٹی وی ٹاک شو اور تقریر کا لازمی جز ہوتا ہے وہ  ہے : "ہمارے...

Read More

insaf-blog-ali-taj

عمران خان کے پختونخوا میں پانچ انقلابی اقدام - علی تاج کا انصاف بلاگ

  عمران نے کے پی کے میں وہ پانچ انقلابی کام کیے ہیں جن کی بنیاد پر آنے والے انتخاب میں ووٹ لینا اس کا حق اور اس کو ووٹ دینا عوام پاکستان کا فرض بھی ہے۔  اس کو ووٹ نہ دے کر مخالف شعبدہ بازوں کو ووٹ دینا شعوری طور پر گدھے کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔ وہ انقلابی اقدامات مستند حوالوں کیساتھ ملاحظہ کریں۔ 1)بااختیار بلدیاتی نظام: کے پی کے کا بلدیاتی نظام سارے صوبوں میں سب سے بہترین ہے' ڈان...

Read More

Leadership-insaf-blog

آواز بیداری ،اختر خان کا انصاف بلاگ

  تاریخ میں اگر دیکھاجائے تو جب افغانستان اور روس کی جنگ ہوئی تھی تو اس وقت روس صرف ایک افغان سے جنگ نہی لڑ رھا تھا بلکہ روس اس کے ساتھ ساتھ ایک عالمی جنگ بھی لڑرھا تھا-  یہ تاریخ میں کولڈ یا سرد جنگ کے نام سے جانی جاتی ہے جواس وقت کی دوبڑی طاقتیں روس اور امریکہ کے درمیان دنیا کی بڑی اور اکیلی طاقت کے لئے لڑی جارہی تھی-  اس وقت افغانستان میں مداخلت روس کے لئے ایک بڑا امتحان تھا۔...

Read More

insaf-blog-kpk-azhar-khan

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا دور مکمل

  پرویز خٹک، آج حیات آباد کے کرائے کے مکان میں شفٹ ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔آج آخری دن حکومت کے پی کے۔۔۔ صوبہ کے پی کے جس کی صوبائی حکومت پرویز خٹک کی قیادت کررہے تھے آج اپنی مدت پوری کررہی ہے۔ فرنٹ لائن صوبہ جو دہشت گردی کا پچھلی ایک دہائی سے شکار رہا جہاں انفراسٹرکچر بری طرح متاثر تھا پچھلی تمام حکومتوں کی کرپشن کی وجہ سے تمام ادارے بری طرح متاثر تھے عوام بدحال تھے مگر پھر بھی داد دینا ہوگی لوگوں...

Read More

Razi-Ali-Qureshi-Insaf-Blog

نیت، کوشش اور کامیابی . رضی علی کا انصاف بلاگ

    اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے، کامیابی و ناکامی کا فیصلہ وہ کرتا ہے، جی بھائیو اور بہنوں آج بات ایک ایسے بندے کی کرونگا جس نے اپنی زندگی میں آنے والے ہر چیلنج کو قبول کیا ہے اور ہمیشہ سرخرو ہوا... جی ہاں بات کسی اور کی نہیں ہو رہی بات فخر پاکستان اور نیازی خاندان کے چشم و چراغ جناب عمران خان کی ہو رہی ہے قدرت بہت کم لوگوں پر اس طرح اپنی فیاضی نچھاور کرتی ہے۔...

Read More

nawaz-sharif-attack-on-pakistan-insaf-blogs

نواز شریف کا حملہ اور وجوہات

پاکستان اور بھارت ستر سال سے ایک دوسرے کے خلاف پراکسی وارز لڑ رہے ہیں۔ لیکن آپ کو ہر حال میں اپنے وطن کے مفاد کو مقدم رکھنا ہوتا ہے۔ اور جب آپ ملک کے سربراہ رہ چکے ہوں تو آپ اس کا حلف بھی لے چکے ہوتے ہیں کیونکہ آپ کے سینے میں بہت سے راز ہوتے ہیں۔ کچھ پاکستانی اب بھی نواز شریف کے اس بلنڈر کا دفاع کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان سے عرض ہے کہ کلبھوشن کا نام تو سنا ہوگا آپ نے؟ اگرچہ پاکستان کے تین بار کے وزیر...

Read More

insaf-blog-khwaja-ans

عمران خان ایک امید - خواجہ انس کا بلاگ

عمران خان؟ یہ نام ذہن میں آتے ہی ایسا لگتا جیسا ایک بہت اچھا خواب دیکھ رہے ہو۔ایک نئے پاکستان کا خواب جہاں دہشت گردی نہ ہو، پولیس رشوت نہ کھائے، ادارے قانون کے ماتحت ہوں، غریب اور امیر سب کے لیے قانون برابر ہو۔ کیا ہم ایک ایسا پاکستان جاگتی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے؟ ہم نوجوانوں نے جب سے ہوش سنبھالا اس ملک کو دن بدن کمزور ہوتے، حالات بگڑتے ہی دیکھے ہیں، شریفوں اور زرداریوں نے ہمیں بہت لوٹا ، لیکن...

Read More

imran-khan-se-pyar

پھر لوگ کہتے ہیں عمران خان سے پیار کیوں کرتے ہو

کرکٹ اور سماجی خدمات کے علاوہ کچھ باتیں کرتے ہیں کہ آخر کیوں عمران خان مجھے پسند ہے ؟ آخر ایسی کونسی کوالٹی عمران خان میں ہے جو کسی اور میں نہیں؟ عمران خان اس ملک کی بہتری کی بات کرتا ہے۔ عمران خان قانون کی بات کرتا ہے۔ عمران خان کہتا ہے کہ ملک میں امیر اور غریب کے لئے ایک قانون ہونا چائیے۔ عمران خان صحت و تعلیم کی بات کرتا ہے۔ وہ انصاف کی بات کرتا ہے۔ وہ تمام پاکستانیوں کو برابری کی سطح پر حقوق...

Read More

پاکستان کے کرپٹ مافیا کو شکست دے کر پاکستان کے لوگوں کا پیسا کس طرح واپس لایا جائے؟ عمران خان کا آرٹیکل

Click here for the article link. My Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) – or Pakistan Movement for Justice – was always envisaged as more than merely a traditional political party. It is a movement to fight for a just and equal society based on the system that our Prophet laid down in the Medina Charter, which was the foundation of the model Islamic state. This is an egalitarian society based on the...

Read More

kursi_ka_lalach_by_muhammad_abddhu

کرسی کا لالچ : محمد عبدہ کا بلاگ

آج کی اخبار میں تین خبریں ہیں۔   ایک۔ کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گھن کی گرفتاری کے بعد ایک اور سابق صدر لی میونگ پارک کو دو بھائی بیوی بچوں داماد سمیت کرپشن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔   دو۔ اسرائیل کے وزیراعظم اپنے خلاف کرپشن کیس میں رکاوٹ ڈال رہے تھے اس لیے پولیس نے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال پر شامل تفتیش کرلیا ہے۔   تین۔ آئین کی بالادستی کیلے سب کے ساتھ بیٹھنے کو...

Read More

Nobility_of_Pakistan_a_halt_to_progress_by_Imran_khan.jpg

Nobility of Pakistan; a Halt to Progress By Imran Khan

Before the Revolution knocking the door of France in between 17th and 18th century, The Bourbon Dynasty of France had been going through a serious economic crisis even though they had won French phase of The Thirty Years Of War against the Hapsburgs Rule and put an end to the power of Catholic Church in Europe. But still, they were not able to uphold their power to the rest of Europe because the...

Read More

roads and loans pmln

سڑکیں ،قرضے اور پاور پلانٹ ، ن لیگ کی بنیادی خصوصیات

  A land full of resources ruled by greedy families! سڑکیں ، پاور پلانٹ اور قرضے ن لیگ کی نمایاں خصوصیات رہے ہیں . کیا ایسا نہیں ہے ؟ اب اسکے تاریک پہلو پر نظر ڈالتے ہیں ،جون پرکنز کا یہ انٹرویو جو کہ دس سال پہلے لیا گیا تھا ، پاکستان کی آج کی معاشی حالت کی صحیح معنوں میں عکاسی کرتا ہے ,  ذخائر سے بھرپور سر زمین جس پر لالچی خاندانوں کی حکومت ہے  انفراسٹرکچر پر قرضو کی رقم...

Read More

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی ، محمد عبدہ کی جانب سے انصاف بلاگ

نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کا سب سے مضبوط گھوڑا ہے۔ پچھلے دنوں لندن میں سیاسی ماہرین کی نوازشریف کی قیادت میں میٹنگ ہوئی جس میں چند قانونی ماہرین بھی شامل تھے۔ پلان کے تحت یہ فیصلہ ہوا کہ نوازشریف کو وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے۔ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد اداروں نے ہی کرنا ہے اور نیب سمیت تمام ادارے اپنے کنٹرول میں ہیں ایسے میں عدلیہ اکیلی کچھ نہیں کرسکتی۔ حکومت بھی اپنی ہے۔ مزید چند ماہ...

Read More