Insaf Blog | Page 16 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
hassan-hussain-nawaz-mafroor-insaf-blog

نواز شریف کی کرپشن کا ثبوت - انصاف بلاگ

بیٹوں کا مفرور ہونا میاں نواز کے کرپٹ ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ یوں تو احتساب عدالت نے میاں نواز کو کرپشن میں ملوث ثابت ہونے پہ 7 سال قید بامشقت و 5 ارب روپے تک کا جرمانہ کردیا ہے۔ مگر نواز لیگیوں اور میڈیا میں بیٹھے ان کے حواریوں نے عوام کو گمراہ کرنے کیلئے حقائق کو توڑ مروڑ کر کچھ اسطرح سے پیش کرنا  شروع کیا ہے کہ میاں صاحب  عوام کی نظروں میں مجرم کے بجائے مظلوم بن جائیں۔ کیونکہ ان...

Read More

Tabdeeli-Insaf-Blog

تبدیلی - طیبا سید کا انصاف بلاگ

قیام پاکستان کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو دورِ حاضر کے نئے پاکستان میں بدرجہ غایت حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔ ویسی ہی سازشیں اور رکاوٹیں سر چڑھ کر بول رہی ہیں ۔ بالکل ویسے ہے نوجوانوں کا تبدیلی کا عزم روشن ہے ۔ تب بھی جنگ نظریے کی تھی ، جنگ اب بھی نظریے کی ہے ۔ پاکستان تحریکِ انصاف بذاتِ خود نظریۂ پاکستان ہے جو میرے جیسے لاکھوں نوجوانوں کو اپنی محبت اور عقیدت کی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے ۔...

Read More

100-days-historic-insaf-blog

100 روزہ کارکردگی - ایک تاریخ ساز دن - انصاف بلاگ

  100 روزہ کارکردگی - ایک تاریخ ساز دن اسلام آباد میں 9 گھنٹے سے وفاقی وزراء کی کارکردگی کے بارے میں اجلاس جاری تھا، وفاقی وزراء بشمول سیکرٹری باری باری بریفنگ دے رہے تھے کہ پچھلے 3 مہینوں میں ان کی کیا کارکردگی رہی؟ کیا ترجیحات رہیں؟ ملک و قوم کی فلاح وبہبود کے لیے کون سے اقدامات اٹھائے گئے؟ وزیراعظم عمران خان دوران بریفنگ ان سے وقتاً فوقتاً سوالات کر رہے تھے. بلآخر 9 گھنٹے طویل اجلاس کے...

Read More

100-days-insaf-blog

عمران خان کی حکومت کے سو دن قوم کی امیدیں اور اپوزیشن کا واویلہ

  عمران خان کی حکومت کے سو دن قوم کی امیدیں اور اپوزیشن کا واویلہ. عمران خان نے اپنی بائیس سالہ سیاسی جدوجہد میں جن چند باتوں پر سب سے زیادہ زور دیا تھا اس میں کرپشن کا خاتمہ, انصاف کی بلاتفریق فراہمی, روزگار کی فراہمی, غربت, مہنگائی اور سیاست میں اقرباءپروری کا خاتمہ, میرٹ کی بحالی اداروں کی خودمختاری مختصر یہ کہ پورے نظام کی تبدیلی شامل تھی, جس نے قوم کو مایوس کیا ہوا تھا اور اسی وجہ سے...

Read More

dehi-taraqi-insaf-blog.jpg

کپتان کا دیہی ترقی کیلئے انقلابی منصوبہ - انصاف بلاگ

  جناب عمران خان کی مرغی/انڈے والے بیان پہ پی پی پی اور ن لیگ کی چیخیں نکلنا بجا ہے کیونکہ ان کے قائدین نے غذائی قلت کا شکار ایک کروڑ پاکستانی بچوں کی کبھی بات ہی نہیں کی۔ شاید ان کو پتہ بھی  نہیں کہ بچوں میں غذائی قلت کیا ہوتی ہے۔ اور پتہ ہو بھی کیسے جب ان اپنے بچے قوم کا لوٹا ہوا مال کھاکر پلے ہیں۔ گلگت بلتستان میں مختلف اضلاع آج تعلیم کے شعبے میں بہتر ہے تو اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے...

Read More

social-media-use-insaf-blog

سوشل میڈیا کا استعمال ۔ ایک اہم ذمہ داری -انصاف بلاگ

زمانہ قدیم  میں انسان کو صرف زمینی ، فضائی اور سمندری جنگوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ لیکن دورِ حاضر کا سب سے بڑا خونی میدانِ جنگ "سوشل میڈیا " ہے ، جہاں انسانی دماغ بطورِ افواج لڑ رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پہ دیا گیا ایک مراسلہ (پوسٹ) ایک للکار ہے جس پہ ہزاروں ،لاکھوں کی تعداد میں صارفین تلوار کس کر کے میدان میں اتر آتے ہیں ۔ جن کا ایک ایک کمنٹ تلوار کی ضرب پہ بھاری ہوتا ہے ۔ حیرانگی کی بات تو...

Read More

Fasadi-liberal-insaf-blog

حالیہ فسادات، اسٹیٹ کی رٹ اور لبرل فسادی - انصاف بلاگ

  جو قلم فروش لبرل ملک دشمن فسادی شور مچارہے ہیں طنز کررہے ہیں کہ دھرنے والوں پر طاقت کیوں نہیں آزمائی ریاست کی رٹ بزور طاقت کیوں نہیں قائم کی تو ان کے لیے عرض ہے ۔۔۔ دنیا بھر میں نسلی، مذہبی، لسانی اور فرقہ واریت والے فسادات میں جو ملک بھر یا شہر بھر میں پھیلے ہو کہیں بھی طاقت کا بے دریغ استعمال نہیں کیا جاتا طاقت کا استعمال ایسا ہی جیسے جلتی پر تیل حتی کے امریکہ برطانیہ جیسی طاقتور...

Read More

Pakistanio-Jagty-Rehna-Insaf-Blog

پاکستانیو جاگتے رہنا - انصاف بلاگ

  موجودہ حکومت کے خلاف اپوزیشن، میڈیا جس میں ملکی اور غیر ملکی میڈیا ہاؤسز بھی شامل ہیں مسلسل پروپیگنڈہ کررہے ہیں. اس پروپیگنڈہ کا بنیادی مقصد عوام کے ذہنوں میں موجودہ حکومت سے متعلق ابہام پیدا کرنا ہے . اسکی ایک چھوٹی سے مثال بی بی سی نیوز ہے جو ایک طرف پی ٹی ایم کو مسلسل پروموٹ کررہا  ہے اور دوسری طرف وہ موجودہ حکومت کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہے. عمران خان کی حکومت نے آتے ہی بین...

Read More

Zimni-election-insaf-blog

ضمنی انتخابات اور لفافے - انصاف بلاگ

ضمنی انتخابات اور لفافے  چند صحافی حضرات نے دو یوم قبل ہونے والے ضمنی انتخابات کو کچھ اس طرح سے پیش کیا ہے کہ قوم یہ سمجھنے لگے کہ تحریک انصاف پہلے 55 یوم میں ہی اپنا سب کچھ گنوا بیٹھی ہے۔ وہ تبدیلی جس کی آس میں اس پر قوم نے تحریک انصاف کو ووٹ دے کر کامیاب کیا۔ وہ کہیں دور دور تک نظر نہیں آ رہی۔ قوم کو آنے والی مزید چند دہائیوں تک اس غربت کی چکی میں پسنا ہے یوں ہی جاگیرداروں وڈیروں کرپٹ افسر...

Read More

corruption-blames-insaf-blogs

کرپشن کے تازہ الزامات اور کامن سینس کی باتیں

  کرپشن کے تازہ الزامات اور کامن سینس کی باتیں۔۔۔ مریم نواز کا وہ مشہور زمانہ انٹرویو تو ہر ایک نے سن رکھا ہے کہ اسکی اور اس کے بہن بھائیوں کی سینٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔ پھر سب نے دیکھا کہ پاکستان تو کیا سینٹرل لندن اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ان کی جائیدادیں نکل آئیں۔ اب کامن سینس کی بات ہے کہ اگر میری کوئی پراپرٹی یا بزنس حلال کا ہے تو مجھے اس کو چھپانے...

Read More

Haqeeqat-ppp-pmln-imf-insaf-blog-2018

حقیقت کی تصویر - زوہیب خان کا انصاف بلاگ

آج پپلزپارٹی اور ن لیگ تنقید کررہے ہیں کہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس کیوں جارہی ہے؟ ان دونوں پارٹیوں کو یہ بات کہنے سے پہلے بھی شرم سے ڈوب مرجانا چاہیے تھا۔ یہ دونوں سیاسی جماعتیں پچھلے 35 سال سے مسلسل  پاکستان کی سیاست میں برسر اقتدار آرہی ہیں۔ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کو اقتدار سنبھالے بمشکل 55 دن ہی ہوئے ہیں۔   ان 35 سالوں میں یہ دونوں سیاسی پارٹیاں  پاکستان کی معیشیت کو...

Read More

Imran Khan's best decisions - Insaf Blog

عمران خان صاحب کے بہترین فیصلے - علی رضا احمدانی کا انصاف بلاگ

  گزشتہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 192 میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مدمقابل پاکستان تحریک انصا ف امیدوار سردار محمد خان لغاری نے بھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی جب کے ساتھ ہی سابق وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد خان لغاری کو صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 292پر سردار محمد خان لغاری نے شکست دے کر عمران خان کو دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ...

Read More

Qomi-Yakjehti-Insaf-Blog

قومی یکہجتی اور حب الوطنی - انصاف بلاگ

وزیراعظم اسلامی جہموریہ پاکستان جناب عمران خان نے کل بھارت کو دوٹوک اور واضح جواب دیا تو یقینی طور پر بھارت میں ایک ہیجانی کیفیت پیدا ہوگئی تھی۔ سب حیران و پریشان تھے۔ ہم اس وقت بطور انصافئین اور بطور پاکستانی ہونے پر فخر کررے تھے کہ ہمارے ملک کے سربراہ کے بیان نے دشمن کو خوفزدہ کردیا ہے۔ لیکن عین اسی وقت مسلم لیگ ن کی اکثریت اور کچھ صحافیوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر تنقید شروع ہوگئی ہے۔...

Read More

Patwari-recipe-insaf-blog

پٹواری ریسیپی - عمر جنجوعہ کا انصاف بلاگ

  سلیم صافی (سالم) چوری آدھا کلو  جهوٹ سو گرام  پراپیگنڈا پچاس گرام جنگلہ بس دس بارہ دانے جهوٹا پراپیگنڈا پکڑے جانے والی ڈهٹائی ایک کلو مطمئن بغیرتی حسب ذائقہ عوام کا تیل دوسو ملی لیٹر سلیم صافی کو لفافے سے نکال کر پٹواریت کے نیم گرم پانی میں ہلکی آنچ پر رکهیں-  اس دوران چوری، جهوٹ اور پراپیگنڈا کو مکس کرکے ایک پیسٹ تیار کریں-  اس نونی پیسٹ میں عوام کا نکالا ہوا تیل...

Read More

adalti-faisla-insaf-blog

عدالتی فیصلہ - انتہائی مختصر ردِعمل - انصاف بلاگ

نواز شریف کا کیس احتساب عدالت میں چل رہا ہے جسکی پیروی نیب کر رہا ہے اور نواز شریف بمہ بیٹی اور کیپٹن (ر) صفدر سزا یافتہ مجرم ہیں سپریم کورٹ سے جوکہ اپنی سزا بھگت رہے ہیں اڈیالہ جیل میں اور تینوں پر تاحیات نااہلی برقرار ہے۔   نواز شریف کو حق حاصل تھا تو اس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر احتساب عدالت میں کیئے جانے والے کیس جس میں العزیزیہ ریفرنس ایون فیلڈ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنس شامل...

Read More