Insaf Blog | Page 8 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Final Round - Insaf Blog

فائنل راؤنڈ - انصاف بلاگ

  سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور بات اب غیر سیاسی ہوتی جا رہی ہے۔ سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد پی ڈی ایم والوں کے تیور دیکھ کر میں نے دعوی کیا تھا کہ اب الطاف حسین والی سیاست کا مظاہرہ ہو گا اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کریں گے۔ فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ مریم صفدر اعوان جب نیب میں پیش ہوں گی تو پی ڈی ایم کے کارکنان ساتھ جائیں گے۔بالفاظ دیگر مدراس علوم...

Read More

Sabaq Amoz Siasi Drama - Insaf Blog

سبق آموز سیاسی ڈرامہ - انصاف بلاگ

  کوئی بھی ڈرامہ نگار اپنے فن کو تراشتے وقت اختتام تک ڈرامے میں سسپنس ضرور رکھتا ہے تا کہ ناظرین کی طرف سے زیادہ سے زیادہ پذیرائی حاصل ہو مگر پی ڈی ایم والے ڈرامے کا اختتام یوں ہوا کہ ناظرین کو بھی پچھتاوا ہوا کہ ایسے فضول ڈرامے پر وقت کیوں برباد کیا۔ اختتام پر اویس نورانی نے مولانا کو پریس کانفرنس سے خطاب کے بعد کسی اور کو سنے بغیر جانے کا اشارہ کیا اور مریم صفدر اعوان مولانا کو تکتی رہی...

Read More

Aisay Tou Inqlaab Nahi Aye Ga - Insaf Blog

ایسے تو انقلاب نہیں آئے گا

  نواز شریف اور فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل دس میں سے نو جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ اسمبلیوں سے استعفے دے دیئے جائیں۔ پی ڈی ایم میں صرف دو بڑی جماعتیں ہیں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ۔ جس میں سے نون لیگ استعفے دینے پر تیار ہے جبکہ پیپلز پارٹی انکاری ہے۔ باقی آٹھ جماعتیں صرف نام کی ہی پارٹیاں ہیں۔ ان کی کل ملا کر بھی آٹھ سیٹیں نہیں بنتی۔  آصف زرداری کو اس بات سے غرض...

Read More

Aik Zardari Sab Pe Bhari - Insaf Blog

ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔؟؟؟ انصاف بلاگ

ایک زرداری سب پر بھاری۔۔۔؟؟؟ جو لوگ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ “ایک زرداری، سب پر بھاری“ تو مجھے ان کی ذہنی حالت پر شک ہونے لگتا ہے۔ ان میں سے کوئی شخص مجھے سمجھائے گا کہ زرداری کی بطور سیاستدان کیا اچیومنٹس ہیں؟ چلیں حالیہ سینٹ انتخابات سے شروع کرتے ہیں۔ زرداری نے ایک بار پھر زر چلا کر سینٹ کی ایک نشست جیت لی لیکن اس کا حاصل وصول کیا ہے؟ ہمارے سیاسی نظام اور بالخصوص سینٹ پر ایک اور دھبہ لگ گیا...

Read More

PMLN Ka Tamasha - Insaf Blog

ن لیگ کا تماشا - انصاف بلاگ

  قومی اسمبلی کے باہر آج جو ہاتھا پائی ہوئی ہے وہ قابلِ مذمت ہے ۔ لیکن ضروری ہے کہ بتایا جائے کہ ایسا کیوں ہوا؟ کل سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحریر چلا رہے تھے " چلو چلو ڈی چوک چلو" اور اس پر ھیش ٹیگ نے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیا ۔ پورا پاکستان جانتا تھا کہ پی ٹی آئی کے سپورٹر ملک کے مختلف حصوں سے ڈی چوک اکھٹے ہو رہے ہیں ، وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ۔ اور یہ آفیشل کال...

Read More

Senate Election and Secret Balloting - Insaf Blog

سینٹ الیکشن اور خفیہ ووٹنگ

  پاکستان میں جب بھی الیکشن ہوا ہے خواہ وہ عام انتخابات ہو، ضمنی انتخابات ہو یا سینٹ انتخابات ہو ان کو ہارنے والوں نے کبھی تسلیم نہیں کیا  اور اسے متنازعہ بنانے کی  بھر پور کوشش  کی گئی ہے اور کی جاتی یے ۔ حالانکہ پاکستان کی تقریبا تمام سیاسی جماعتیں اس میں شامل ہیں جو کبھی جیت جاتی ہیں اور کبھی ہار جاتی ہیں۔   جب جیت جاتے ہیں جشن منایا جاتا ہے اور ہارنے والے اسے متنازعہ...

Read More

Party Tou Abhi Shuru Hui Hai - Insaf Blog

پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ انصاف بلاگ

  ساری جمع تفریق ملا کر یہ بھی دیکھ لیں کس کو فائدہ نقصان ہوا ہے اور ملکی سیاست میں کیا فرق پڑے گا۔  پیپلز پارٹی اگرچہ اس بار توقع سے 2 سیٹ زیادہ جیت گئی ہے مگر پھر بھی اسکی مجموعی سیٹیں کم ہوئی ہیں پہلے دوسرے نمبر پر تھی اب بھی دوسرے پر ہی ہے۔ ن لیگ اس بار توقع سے 3 سیٹیں زیادہ ہار گئی ہے اور اس کی سینٹ سے مجموعی سیٹیں کم ہوگئی ہیں پہلے سینٹ کی اکثریتی پارٹی تھی اب تیسرے نمبر پر چلی...

Read More

Gwadar Sonay Ka Taaj - Insaf Blog

گوادر سونے کا تاج ۔ انصاف بلاگ

  گوادر سونے کا تاج تحریر : عالم خان مہمند  آجکل پاکستان میں  گوادر کا شور ہر جگہ سنائی دے رہا ہے لیکن اب یہ شور، شور نہیں رہا بلکہ یہ شور اب ہوا بن چکا ہے۔ یہ ہوا وسطی ایشیائی علاقے سے  لیکر مشرق وسطی تک حتیٰ کے پورے یورپ کو اپنے لپٹ میں لے چکا ہے۔ یہ بات میں کیوں کہنا ضروری سمجھ رہا ہوں؟ اس کی بھی وجہ ہے اور وہ وجہ ہے گوادر میں دنیا کی تمام ممالک کی دلچسپی کا  روز بروز...

Read More

The great dreams of Imran Khan

عمران خان کے بڑے خواب - انصاف بلاگ

"عمران خان کے بڑے خواب" قسط نمبر 1۔ "قانون کی بالادستی"   پاکستان تحریک انصاف کے حکومت کو پاکستان کی بھاگ ڈور ایک ایسے وقت میں سنبھالنی پڑی کہ ملک مسائلستان بنا ہوا تھا۔ ان مسائل میں آج کی موضوع قانون کی بے بسی ہے ۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ناانصافی معاشرے کی مکمل طور پر بگاڑ کا سبب بنتی ہے اور عمران خان مسلسل اس امر کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں کہ قانون سے بالاتر کوئی بھی نہ ہو ۔...

Read More

تحریک انصاف کا انصاف - انصاف بلاگ

  قومی اسمبلی کے فلور پر 4 فروری کو احسن اقبال نے الزام لگایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اپوزیشن اراکین کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا اور ان کے مائیک بند کئے جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کہتے ہیں کہ چاند پر تھوک اپنے ہی منہ پر گرتا ہے ۔ پوری اپوزیشن مگر بالخصوص ن لیگ جھوٹ اتنی صفائی اور ڈھٹائی کے ساتھ بولتی ہے کہ ان کو یہ دھیان بھی نہیں رہتا کہ تواتر کے ساتھ جھوٹ...

Read More

Prime Minister Imran Khan's Address To The People of Kashmir

وزیراعظم عمران خان کا کشمیریوں سے خطاب - انصاف بلاگ

   یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حسب روایت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا. وزیراعظم پاکستان ایل او سی کے قریب کوٹلی تشریف لے گئے جہاں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے عظیم الشان جلسہ کا اہتمام کیا ہوا تھا.  اور وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کا آزادکشمیر میں پہلے کسی غیر سرکاری اجتماع سے خطاب تھا مگر پھر بھی عمران خان نے انتخابی مہم نہیں...

Read More

The importance of Kashmir Issue - Insaf Blog

زرائع ابلاغ کی اہمیت اور کشمیر ایشو پر پاکستان کی حیثیت.

  زرائع ابلاغ کی اہمیت اور کشمیر ایشو پر پاکستان کی حیثیت. دور جدید میں ابلاغ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلاشبہ اس کو حالیہ دور میں اپنی بات دنیا تک پہنچانے کا ایک بہت ہی موثر اور تیزترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ کسی بھی مسئلے کو منٹوں میں وائرل ہونے کے لئے سوشل میڈیا ایک مؤثر اور مضبوط پلیٹ فارم کے طور پر جانا جاتا ہے، تاہم شومئ قسمت...

Read More

Kashmir and The Ambassador of Kashmir - Imran Khan

یوم یکجہتی کشمیر اور عمران خان کشمیر کا سفیر

  بھارت نے 2019 کو  5 اگست کو تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے اپنے آئین سے آرٹیکل 370 نکال دی. بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کو تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے قانون میں تبدیلی کی اور کشمیریوں پر ظلم و ستم کے نئے دور کا آغاز کیا، ویسے تو کشمیریوں پر ظلم و ستم برسوں پہلے شروع ہوا تھا اور کشمیر کی تقسیم اور بندر بانٹ اونے پونے...

Read More

Salam Mohsin E Azam - Insaf Blog

سلام محسن اعظم - انصاف بلاگ

  پی ڈی ایم کی قیادت کی طرف سے بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ این آر او کے حصول کے لئے تگ و دو جاری ہے جب کہ دوسری طرف ہمارے شہزادے وزیراعظم کی طرف سے ایک ہی اور دوٹوک الفاظ میں جواب ہے کہ این آر او نہیں ملے گا۔ عمران خان نے اس نوک جھونک کو تاریخی جنگ قرار دیا ہے اور موقف اپنایا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ این آر او کے حصول کے لئے ان لوگوں نے ریاست اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی ہر...

Read More

Jahalat Kay Ahram E Misr - Insaf Blog

جہالت کے احرام مصر

  جہالت کے احرام مصر کچھ دن پہلے لاہور میں ایک نامور قبضہ مافیا سے اربوں روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کروائی گئی۔ مریم نواز اور دیگر نون لیگی قائدین کا کانفیڈینس اور حوصلہ ملاحظہ فرمائیں کہ انہوں نے کھلے عام اس قبضہ مافیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور سرکاری زمین کا قبضہ چھڑوانے کو انتقامی کروائی قرار دیا۔ پہلی بات تو یہ کہ ہر ایک کو معلوم ہے کہ جن سے زمین کا قبضہ واپس لیا گیا وہ نامی...

Read More