Imran Khan | Page 4 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

 

ویسے تو میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے لیکن جہاں تک بات ہے کراچی کے حقوق کی، کراچی کے مسائل کی، تو اس تناظر میں کراچی سے سب زیادہ مخلص کون ہو سکتا ہے؟؟

پی ٹی آئی جس کو کراچی والوں نے 2018 میں بڑا مینڈیٹ دیا تب کراچی کے مسائل کیا تھے ؟ اور عمران خان نے ان کے حل کے لئے کیا کیا؟؟

ایم کیو ایم جس کو کراچی والوں نے اپنا ہمیشہ مسیحا سمجھا انہوں نے کراچی کو کیا دیا ؟؟

پیپلزپارٹی جس کی صوبے میں حکومت تھی کراچی کے لئے کیا کیا؟؟

English

 

When Shahbaz Sharif in extremely ill-founded political rhetoric called Pakistan a nation of beggars, or when Khawaja Naeem called Pakistan ‘on US ventilators’ little did they realize that in quest of an ill-gotten tuppence, they were bargaining the future of Pakistan.

They have set the ball rolling into an uncontrollable spiral and it is uncertain when it will end. Backed by the complete system, they may survive the time in power, make amendments to hide their fortunes and enjoy the elixir of raw power, but for how long?

English

 

نکل کر خانقاہون سے ادا کر رسم شبیری
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
ترے دین و ادب سے آرہی ہے بوئے رہبانی
یہی ہے مرنے والی قوموں کا عالم پیری
میں کہاں رکتا ہوں عرش و فرش کی آواز سے
مجھکو جانا ہے بہت اونچا حد پرواز سے
اقبال

English

 

نیا پاکستان، جو علامہ اقبال اور عمران خان کا پاکستان ہے، مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے۔ یہ تحریک بلا رنگ و نسل، بالا کسی مذہبی منافرت کے، پاکستانی قوم کے پوشیدہ جواہر کو جانتی ہے۔ نئے پاکستان  کی تحریک میں شامل دوستوں کو اِس بات سے بے خبر نہیں  ہونا چاہئے کہ علم کے بغیر اسلام اور پاکستان کا مستقبل تاریک ہے۔ 

English