Imran Khan | Page 9 | Pakistan Tehreek-e-Insaf


قیام پاکستان کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو دورِ حاضر کے نئے پاکستان میں بدرجہ غایت حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔ ویسی ہی سازشیں اور رکاوٹیں سر چڑھ کر بول رہی ہیں ۔ بالکل ویسے ہے نوجوانوں کا تبدیلی کا عزم روشن ہے ۔ تب بھی جنگ نظریے کی تھی ، جنگ اب بھی نظریے کی ہے ۔ پاکستان تحریکِ انصاف بذاتِ خود نظریۂ پاکستان ہے جو میرے جیسے لاکھوں نوجوانوں کو اپنی محبت اور عقیدت کی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے ۔

English

 

100 روزہ کارکردگی - ایک تاریخ ساز دن

English

 

جناب عمران خان کی مرغی/انڈے والے بیان پہ پی پی پی اور ن لیگ کی چیخیں نکلنا بجا ہے کیونکہ ان کے قائدین نے غذائی قلت کا شکار ایک کروڑ پاکستانی بچوں کی کبھی بات ہی نہیں کی۔ شاید ان کو پتہ بھی  نہیں کہ بچوں میں غذائی قلت کیا ہوتی ہے۔ اور پتہ ہو بھی کیسے جب ان اپنے بچے قوم کا لوٹا ہوا مال کھاکر پلے ہیں۔

English

 

In Immy’s (Now Prime Minister of Pakistan) cricketing career he made total 7 centuries which includes 6 in Test matches and 1 in ODI’s. His highest runs being 102* (not out), with a strike rate of 72.65 and Average of 33.41 he concluded his cricketing days by becoming the World Champions in 1992 Cricket World Cup. (Figures Courtesy ESPNCricinfo.com)

English

گزشتہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 192 میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مدمقابل پاکستان تحریک انصا ف امیدوار سردار محمد خان لغاری نے بھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی جب کے ساتھ ہی سابق وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد خان لغاری کو صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 292پر سردار محمد خان لغاری نے شکست دے کر عمران خان کو دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی عوام پی ٹی آئی سردار مقصود احمد خان لغاری گروپ سے مطمین ہیں ،

English

 

Yesterday was a harrowing and embarrassing day for Imran and PTI.  

Barely 20 days in and they tasted the angry and highly inflammable onslaught of the right wing. In the media, from the pulpits and great possibilities of a dharna on the streets.

First they put up a brave and defiant face refusing to bow down to the threats and blackmail, but then retreated under pressure and faced the second wave of anger, shock, disbelief and criticism from the other side of the divide. 

Saw Dunday Aur Saw Chitthar!

English

وفاق حکومتِ پاکستان میں ایک اہم وزارت “امورِ کشمیر و گلگت بلتستان” اور اہم ایک کمیٹی “ کشمیر کمیٹی” کے نام سے کام کر رہی ہے جن کا آئینی مقصد حکومتِ آزاد کشمیر کے ساتھ باہمی مشاورت سے مسلہ کشمیر کو اُجاگر کرتے ہوۓ مقبوضہ جموں و کشمیر میں “بھارتی نام نہاد جمہوریت” کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی افواج کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر ڈھاۓ جانے والے مظالم کے خلاف ناصرف آواز بلند کرنا ہے بلکہ عالمی اداروں تک اس گھناؤنی سازش کو بے نقاب کر کے کشمیریوں کے جائز حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ پاکستان کا موقف حقِ خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوۓ کشمیریوں کے

English

قیامِ پاکستان کے ابتدائی چار سالوں کے بعد قائدِ اعظم اورلیاقت علی خان جیسے راہنماؤں سے قوم محروم ہو گئ۔ پھر جو بھی آیا اُس نے ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دی۔اُن عظیم راہنماؤں کے بعد کئ دہائیاں گزر گئیں اور قوم کسی مسیحا کی تلاش میں مختلف بہروپیوں کے ہاتھوں یرغمال ہوتی رہی۔ 

English