عمران خان ایک ایسا نام جو انقلابی لیڈر کی خوبیاں رکھتا اور ان کو بروئےکار لانے میں ہر ممکن قدم اٹھاتا نظر آتا ہے۔
عمران خان وہ نام ہے کہ جب سے پاکستان کے نام کے ساتھ جڑا پاکستان کے عزت اور وقار میں اضافہ ہی دیکھنے میں آیا حالانکہ میری اس بات سے بہت سے لوگ اتفاق نہیں کریں گے لیکن یہ حقیقت ہے جسے مجھے ماننے میں کوئی عار نہیں ۔