Insaf Blog | Page 10 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Ghareeb Ka Ehsas - Insaf Blog

غریب کا احساس۔ انصاف بلاگ

  کئی برس پہلے ٹیلیویژن پر چینل گھماتے ہوئے ایک جگہ عمران خان کو بولتے دیکھا تو سوچا کہ سن لوں کیا کہہ رہا ہے۔ ویسے سیاستدانوں کی باتیں سننے کو دل نہیں کرتا، بے روح، سطحی، عموماً غلط بیانی یا پھر جزوی سچائی پر مبنی جو جھوٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔۔ خیر خان صاحب بلوچستان کےایک غریب خاندان کا واقعہ بتا رہے تھے جنہیں خشک سالی کے باعث اپنا علاقہ چھوڑنا پڑا۔ انہوں نے عمران خان کو بتایا کہ...

Read More

PMLN Ki Na Ehli aur PTI Wahid Ummeed - Insaf Blog

مسلم لیگ ن کی نا اہلی اور تحریک انصاف واحد امید

  [مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، آمدہ الیکشن میں تحریک انصاف آزادکشمیر بھاری اکثریت سے نااہل اور کرپٹ لوگوں کو شکست دے کر حکومت بنائے گی۔]  وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور انکی نااہل کابینہ مکمل طور پر فلاپ ہو چکی ہے۔ جسطرح مسلم لیگ ن حکومت نے پاکستان کا بیڑا غرق کیا ٹھیک اسی طرح کرپٹ زدہ حکومت نے آزاد کشمیر کو تباہی کی دہانے پر لاکھڑا کر دیا۔ مظفرآباد...

Read More

Kaptaan Ki Baseerat - Insaf Blog

کپتان کی بصیرت - انصاف بلاگ

  انسانی تاریخ گواہ ہے کہ دنیا بھر میں جو بڑے بڑے رہنما گزرے ہیں ان سب نے نہ صرف اپنی قوم کے لئے بلکہ پوری انسانیت کے فلاح و بہبود کے لئے سوچا اور اس پر عمل پیرا ہوئے لیکن پھر بھی بے شعور لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنتے رہے۔ پرانے وقتوں کی بات اور ہے مگر اب میڈیا اتنی موثر ہے کہ بے شعور لوگوں کی تنقید کا جواب فوری طور پر اور موثر انداز میں مل جاتا ہے۔ کچھ بے تکے دانشور اس وقت تاریخ ساز اور بت...

Read More

Tree Plantation - Insaf Blog

درخت لگانا صدقہ ہے۔ انصاف بلاگ

  درخت لگانا صدقہ ہے۔ ماہرین کے مطابق ، کسی بھی ملک کی مجموعی آبادی کا 25٪ جنگلات بنائے جائیں۔ عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی ملک میں ایک ملین لگانے کا فیصلہ کیا جو کہ اس فیصلے کی حکومتی سطح پر ملک کو اشد ضرورت تھی۔ درخت اللہ کی نعمت ہیں جو موسمی تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔  درخت بادلوں کے وجود میں آنے کا سبب بنتے ہیں اور ہمیں سایہ فراہم کرتے ہیں بلین درختوں کے منصوبے سے ملک کو بہت فائدہ...

Read More

Najanay Khuda Kay Kaisay Banday Hain - Insaf Blog

نجانے ھم خدا کے کیسے بندے ہیں - انصاف بلاگ

  نجانے ھم خدا کے کیسے بندے ہیں  سب دیکھتے ہیں پھر بھی اندھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدید دور کی ایجادات نے فاصلے سمیٹ کر دنیا ھمارے ھاتھ پہ لا رکھی ہے اور اب امید یہ تھی کہ دنیا ایک معاشرے کی طرح برتاؤ کرے گی اور ھم دنیا میں ایک دوسرے کو ذیادہ بہتر سمجھ کر اور قریب محسوس کرکے ایک ذیادہ موثر سوچ اور فکر کے ساتھ کرہ زمین پر ذیادہ بہتر زندگی کی...

Read More

Imran Khan and his Promises - Insaf Blog

وزیر اعظم عمران خان اور وعدوں کی تکمیل!

  وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن مہم کا آغاز کیا تو انہوں نے عوام سے وعدہ کیا کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے کام کریں گے۔ ان وعدوں کے پیش نظر سب سے پہلی ضرورت کرپشن کا خاتمہ اور احتساب کے عمل کو تیز کرنا تھا. بعد ازاں غریب عوام کے حقوق کے لیے کام اور بیروزگاری کا خاتمہ تھا.جہاں وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے دیگر وعدے کیے وہاں ایک وعدہ پاکستان میں الیکشن کے نظام کو بہتر بنانا تھا۔ وزیر...

Read More

Vote Ki Izzat

ووٹ کی عزت - انصاف بلاگ

    پیپلزپارٹی اور نون لیگ نے تین تین بار وفاق میں حکومت کی۔ ان ادوار میں ان پارٹیز کو سادہ اکثریت بھی حاصل رہی یعنی یہ کوئی بھی قانون سازی آرام سے کرسکتے تھے۔ پھر سندھ اور پنجاب میں پرویز الہٰی کا دور نکال کر یہ تقریبا ١٩٨٥ سے برسرِاقتدار رہے۔  اب یہ پارٹیز ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتی ہیں لیکن ووٹ کے تحفظ اور تقدس کو یقینی بنانے کے لیے تین تین بار حکومت میں آنے کے باوجود بھی ان...

Read More

Khisiani Billi Khamba Nochay - Insaf Blog

کھسیانی بلی کھمبا نوچے - انصاف بلاگ

   سوات میں مریم صفدر اعوان  نے جلسہ میں نامراد اداکاری کرتے ہوئے اپنے آپ کو دختر سوات قرار دے کر "اپنے منہ میاں مٹھو" بننے کی ناکام کوشش کی۔ بوکھلاہٹ کے عالم میں خود کو دخترسوات  اور پاکستان کی بیٹی قرار دے دیا۔ مریم صفدر اعوان  کی کانپتی ہوئی زبان اس حقیقت کا بین ثبوت ہے کہ خود اس کے من میں چور تھا اور اس کو پتہ تھا کہ سوات کے پٹھانوں (ایک بے ضمیر گروہ کے علاوہ) کو یاد...

Read More

Human Values - Insaf Blog

انسانی اقدار اور ہماری ذمہ داریاں

  موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تو گرفتار ہوگیا، کیا باقی سب مجرم بھی قانون کی گرفت میں ہونگے؟ کیا سب کو ان کے کیے کی سزا مل جائے گی؟ کیا اس متاثرہ خاتون کا وقار اور عزت اسے واپس مل جائے گی؟ کیا یہ معاشرہ اسے قبول کرلے گا؟ کیا اب اس ملک میں عورت کی عزت کو تحفظ ملے گا؟ کیا اب ہماری ماں، بہن، بیٹیاں اور بچے اس ملک میں بلا خوف و خطر کھل کر سانس لے سکیں گے؟  تینتیس روز بعد سانحہ موٹر وے...

Read More

The Right Direction of Pakistan - Insaf Blog

پاکستان کی درست سمت - انصاف بلاگ

  اسلامی جمہوریہ پاکستان اللہ تعالی کے فضل و کرم سے  حقیقی معنوں میں درست سمت پر چل پڑا ہے۔وطن عزیز پاکستان کے عوام بہت خوش قسمت ہیں کہ وجود میں آنے کے سات دہائیوں بعد عمران خان کی فطرت کا قائد وزیراعظم بنا۔ حالات و واقعات بتا رہے ہیں کہ ہم درست سمت میں جا رہے ہیں۔ہمارے ملک میں پائے جانے والے قومی چور اچکے اور ڈاکو ایک عمران خان کی ناکامی دیکھنے کے لئے دو برس سے ایڑی چوٹی کا زور لگا...

Read More

2 Nahi 1 Pakistan - Insaf Blog.jpeg

دو نہیں ایک پاکستان - انصاف بلاگ

  ہم سب ایک پاکستانی ییں اور ایک قوم ہیں۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو یہاں امیر اور غریب کے لیے ایک جیسا قانون نہیں۔ امیر کے لیے یر قسم کی قانونی سہولیات تو میسر ہیں لیکن غریب کے ساتھ جو ہمارا قانونی نظام برتاؤ کرتا، اس کے ہم سب گواہ ہیں۔ کل ایک واقعہ ہوا اور ن لیگ کے نزدیک بہت بڑی زیادتی ہوئی وہ کونسی زیادتی ہوئی؟  جی شہباز شریف  کو بکتربند گاڑی میں عدالت پیشی کے لیے لایا گیا۔ شہباز...

Read More

ٹانگیں کانپیں تو کاش آپ کی زبان بھی کانپ جاتی.

  چلیں ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی اور جنرل باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور ماتھے پر پسینہ تھا. لیکن آپ تو اس راز کے امین تھے. آپ نے اس بات کا حلف اٹھایا ہوا تھا اسی لیے حساس قومی ایشو پر ہونے والی میٹنگ میں آپ موجود تھے کیونکہ آپ پر ریاست نے اعتماد کیا تھا. فروری میں والے اس واقعہ میں بظاہر تو ساری دنیا کے سامنے ہماری فتح اور انڈیا کی سبکی ہوئی تھی. تو آپ نے محض سیاست...

Read More

PDM Ki Haqeeqat Insaf Blog

پی ڈی ایم کی اصل حقیقت

  پی ڈی ایم میں موجود بڑی پارٹیاں جنہوں نے عمران خان کی دوسالہ حکومت کےخلاف ملک بھر میں شور ڈالا ہواہے انکے حکومتی ادوار کا مختصر جائزہ۔ پیپلزپارٹی نے پانچ بارالیکشنز جیتے (2008،1993،1988،1977،1970)  20سال سےزائد وفاقی سطح پر اور 30سال سےزائدسندھ میں حکومت کی۔ ملک کے4صدرپیپلزپارٹی کے رھے 4باروزیراعظم پیپلزپارٹی سےرھے ہیں  لیکن 50سال سےزائد اقتدار میں رھنے  کےبعدبھی ملک...

Read More

Nazria Zaroorat Insaf Blog

نظریہ ضرورت، آخر کب تک۔ انصاف بلاگ

  پانامہ لیکس سے جُڑے ایک اہم کردار مریم نواز صفدر کو پاکستان کی اعلی عدلیہ نے کرپشن، منی لانڈرنگ اور جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پر نہ صرف قید بامشقت کی سزا سنائی، بلکہ مریم کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی گئی۔ بعدازاں انسانی بنیادوں پر والد کی تیمارداری کیلئے مریم کو ضمانت پر رہائی دے دی گئی۔ اب یہاں ایک سوال اُٹھتا ہے کہ والد صاحب تو لندن چلے گئے، لیکن مریم تاحال باہر ہے۔ تو مریم...

Read More

Mohafiz E Pakistan Aur Saazishi Anaasir - Insaf Blog

محافظ پاکستان اور سازشی عناصر

  وطن عزیز اس وقت اندرونی و بیرونی طور پر سازشوں کے نرغے میں ہے۔ پاکستان کا استحکام اور دن بدن بہتر سے بہترین کے سفر پر گامزن پاکستانی معیشت دشمنان وطن کو کسی طور ہضم نہیں ہورہی اس لیے آئے روز نئی سے نئی سازش رچا کر نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کبھی FATF کی گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لیے بیرونی دشمن پروپیگنڈا مہم شروع کرتے ہیں تو کبھی ان کے آلہ کار بنتے ہوئے اندرونی دشمن...

Read More