Insaf Blog | Page 11 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Kal Kay Hareef aaj kay Haleef- Insaf Blog.

کل کے حریف آج کے حلیف

  پیپل پارٹی نے نو ستاروں کیساتھ بڑی لڑائی لڑی  پھر بینظیر کیخلاف اسلامی جمہوری اتحاد قائم ہوا اور بینظیر اسکے خلاف جنگ لڑی، پاکستان کی سیاست اینٹی پیپل پارٹی اور پرو پیپل پارٹی آپس میں نبرد آزما رہے۔۔۔ لوگ سمجھتے تھے کے جسکے خلاف زیادہ لوگ ہوں وہ حق پر ہوتا ہے موجودہ سیاسی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے اینٹی تحریک انصاف یا پرو تحریک انصاف جسکے خلاف گیارہ جماعتوں نے اتحاد قائم کرلیا ہے...

Read More

Kashmir Issue and PM Imran Khan's Role

مسئلہ کشمیر اور وزیراعظم عمران خان کا کردا

  '' مسئلہ اور وزیراعظم عمران خان کا کردار ''  25 جولائی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے جنرل الیکشن میں واضح برتری کے ساتھ پاکستان میں پہلی بار  اپنی حکومت بنانے کے قابل بنی ،22 جولائی 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے وکٹری سپیچ میں یہ واضح کہا کہ ہم بھارت سمیت سب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں تمام مسائل پر مل بیٹھ کر بات کرنے کے لیے تیار ہیں اگر بھارت ایک قدم...

Read More

Roshan  Digital Account Insaf Blog

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور سمندر پار پاکستانی

  روشن  ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور سمندر پار پاکستانی:  اوورسیز پاکستانی, پاکستانی معیشت میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ ھمارے معاشی اعشاریے بتاتے ہیں کہ ھم ایک درآمدی ملک ہیں اور ایسی صورت میں زرمبادلہ پہ انحصار ایک فطری بات ہے جو مسابقت کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے سارے ممالک کا مسئلہ ہے۔ مرکزی بنک کے ذخائر میں ساٹھ فیصد تک مدد دینے والے بیرون ملک پاکستانی بالخصوص خلیجی...

Read More

Zakaat and KP Govt - Insaf Blog

زکوۃ اور حکومت خیبر پختونخوا کے انقلابی اقدامات

  زکوۃ اور حکومت خیبر پختونخوا کے انقلابی اقدامات ارکان اسلام میں نماز کے بعد دوسرا اہم ترین رکن زکوٰۃ ہے۔ قرآن حکیم میں بیاسی (82) مقامات وہ ہیں جہاں نماز اور زکوٰۃ کی فرضیت کا حکم یکجا وارد ہوا ہے۔ شریعت  میں زکوٰۃ کی اہمیت کا اندازہ  صرف ایک  اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ جب حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم  کے وصال کے بعد عرب میں ہر طرف فتنے سر اٹھانے لگے جن سے اسلامی...

Read More

Nawaz Sharif Ki sharafat

نواز شریف کی شرافت - انصاف بلاگ

  ان کے شرافت تو سب جانتے ھیں۔ ایک دم تاحیات نااہل ،عدالت سے بیماری کی بیل لیے لندن میں مکین نواز شریف کو ووٹ کی عزت، الیکشن میں دھاندلی، فوج کی خامیاں، بابر کا ساحل سے مل جانا وغیرہ وغیرہ کیسے یاد آگیا اتنا سب کچھ؟ جو ہر روز پچھواڑے لگی سکرین پر مسلم لیگ کا جھنڈا لگا کر انڈین ایجنڈا چھپے ھوئے کاغذ سے پڑھ کر سناتے ہیں؟ یہ لڑائی گلگت سے شروع ہوئی ھے۔ سوائے انڈیا کے کس کو تکلیف ہونی چاہئے کہ...

Read More

A visionary project  - Insaf Blog

پاک آسٹریا فوچوسچول یونیورسٹی - ایک تاریخی منصوبہ

  سترہ ستمبرایک تاریخی دن تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم  عمران خان نے اسلام آباد سے 40 میل کے فاصلے پر ہری پور ہزارہ میں پاک آسٹریا فوچوسچول ، پاکستان کی پہلی غیر ملکی انجینئرنگ یونیورسٹی کے ایک خوبصورت کیمپس کا افتتاح کیا۔ یونیورسٹی میں ایک جھیل ہے اور اس کے چاروں طرف خوبصورت غیر منقسم پہاڑیوں کے ساتھ گھرا ہوا ہے جس میں جنگلی پھول اور دواؤں کے پودے ان پر اگ رہے ہیں۔ یہ ایشیاء کی...

Read More

Nazria Pasand Log - Insaf Blog

نطریہ پسند لوگ ۔ انصاف بلاگ

  سیاستدان کو تین قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں۔ 1۔ مفاد پرست لوگ 2۔شخصیت پسند لوگ 3۔نظریہ پسند لوگ جو لوگ اپنے مفاد کے لیے پارٹی میں گھس جاتے ہیں تو وہ صرف اپنا مفاد مقدم رکھتے ہیں پارٹی مفاد پر۔ جب بڑے بڑے عہدوں پر  بیٹھے لوگ ان مفاد پرست  لوگوں کے ہاتھوں لگ جاتے ہیں تو یہیں سے پارٹی کو نقصان پہنچنا شروع ہو جاتاہے۔  یوں پارٹی کیساتھ مخلص لوگ مایوس ہوکر سائیڈ پر ہوجاتے ہیں اور...

Read More

Patwari and Common Sense - Insaf Blog.jpeg

محمد زبیر، پٹواری اور کامن سینس۔

  پٹواریوں کا کہنا ہے کہ بقول محمد زبیر آرمی چیف سے ہونے والی ملاقاتیں ذاتی نوعیت کی تھی۔ اس میں کچھ کامن سینس کی باتیں ہیں اگر پٹواری سمجھنا چاہیں۔ 1- آرمی چیف کوئی خلائی مخلوق نہیں ہوتا ایک انسان ہی ہوتا ہے اس لیے دیگر انسانوں کی طرح اس کے بھی ذاتی و خاندانی تعلقات ہوتے ہیں۔ محمد زبیر جو کہ اسد عمر کے بھائی ہیں ان کے والد بھی ایک فوجی جنرل تھے اس لیے آرمی چیف سے ان کے تعلقات ایک معمول کی...

Read More

Abid Ali Nawaz Sharif and Motoway Incident - Insaf Blog.jpeg

عابد علی ۔ نواز شریف اور سانحہ موٹروے

  پچھلے دنوں مصروفیات کچھ بڑھ گئی تھیں اور آج کچھ آرام کا ارادہ تھا مگر یہ توقع ھرگز نہ تھی کہ اپوزیشن کی اے پی سی کی صورت میں اس قدر اچھی تفریح میسر آئے گی ۔  زرداری صاحب نے مختصر تقریر کرکے سارا ملبہ نواز کو اپنے سر ڈالنے دیا بلکہ وہ اسقدر جلدی میں تھے کہ فیص صاحب کے “ھم دیکھیں گے “ کو “ ھم جیتیں گے” بول کر “تو چل میں آیا” ھوگئے ۔  بحرحال میاں صاحب کی پلیٹیں پوری محسوس ھو رہیں...

Read More

APC Insaf Blog.jpg

آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری۔ انصاف بلاگ

  آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری مندرجہ ذیل نکات پر اتفاق... 1-  ملٹری ڈکٹیٹروں کی آئین  شکنی اور سیاست میں مداخلت پر ان کو سزائیں دلوانیں کے لیے ایک کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ کمیشن کی سربراہی نواز شریف کے روحانی و سیاسی والد ضیاء الحق اور بلاول کے روحانی و سیاسی دادا ایوب خان کریں گے۔ 2- بینظیر، نواز شریف، پھر بینظیر، پھر نواز شریف، پھر یوسف رضا گیلانی و راجہ...

Read More

Defense Day

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان - انصاف بلاگ

اگر ہم 6 ستمبر 1965 کے واقعات کو یاد کرتے ہیں تو دل جذبے سے بھر جاتا ہے اور فوجی جوانوں کی لازوال قربانیوں کی داستانیں آنکھیں نم کردیتی ہیں۔ جنگ ستمبر کا تذکرہ دلوں کو گرماتا ، جوش وجذبے کو اُبھارتا اور ایمان ویقین کو تازہ کردیتا ہے۔ تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والے اس قابلِ فخر دن کے حوالے سے کچھ چیدہ چیدہ نکات آج ہم اپنی تحریر کا حصہ بنارہے ہیں۔ چھ ستمبر کو پاکستان کے بائیس کروڑ عوام یوم...

Read More

Pakistan and Grey List - Insaf Blog

گرے لسٹ اور پاکستان۔ انصاف بلاگ

  پاکستانی میڈیا خواہ وہ الیکٹرانک  میڈیا ہو ،پرنٹ میڈیا ہو یا سوشل میڈیا ہو ہر جگہ گرے لسٹ کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ گرے لسٹ کو جاننے سے پہلے یہ بتاتا چلوں کہ 1989ء میں بین الاقوامی طور پر ایک ادارہ وجود میں آتا ہے جس کا نام "ایف اے ٹی ایف‘‘ یعنی فنانس ایکشن ٹاسک فورس رکھا جاتا ہے۔ اس بین الاقوامی ادارے کے بنیادی اصول اور مقاصد یہ ہیں: 1۔ دہشت گردی کے لیے ہونے والی فنانسنگ کو روکنا...

Read More

Tehreek E Azadi Kashmir Insaf Blog

تحریکِ آذادی کشمیر - انصاف بلاگ

    مسئلہ کشمیر درحقیقت ایک نہایت پچیدہ مسئلہ ہے ، لیکن بھارت اور اقوام عالم کو اس کی پچیدگی کا صیح سے ادراک نہیں ہے ۔ اور اپنے غلط اندازوں کی وجہ سے بھارت ہمیشہ ناکام رہا ہے ۔ بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرکے اسے بھارت میں ضم کرنے کی کوششوں میں کئی دہائیاں صرف کر دی، لیکن وہ اپنے اس سفاکانہ ارادے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے مسئلہ کشمیر کوئی جغرافیائی مسئلہ نہیں ہے جو...

Read More

First 2 years of PTI Insaf Blog

پہلے دو سال - کپتان کا گلگت بلتستان کے لئے بڑا معاشی اقدام

  مخالفین اکثر سوال کرتے ہیں کہ اپنے دو سالوں میں جناب عمران خان کی وفاقی حکومت نے خطہ گلگت بلتستان  کے لئے کیا ہے۔  گوکہ احساس امداد، کرونا ریلیف، نیا ہاوسنگ میں شہر گلگت کی شمولیت، کامیاب نوجوان، بلین ٹری سونامی،  زرعی ایمرجنسی و  دیگر کئی ایسے وفاقی منصوبے ہیں جن میں خطہ گلگت بلتستان  کو جائز حصہ ملا۔ لیکن پچھلے دو سالوں میں ملک کو درپیش سنگین معاشی مسائل کے...

Read More

Istehsal E Kashmir

یومِ استحصال کشمیر - زبیر خان بلوچ کا انصاف بلاگ

  پوری قوم نے یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایا۔ 5 اگست یوم استحصال منایا گیا تاکہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کی جائے-  اس روز بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کیا اور مقبوضہ کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت کو ختم کرکے اسکے گرد عسکری محاصرہ سخت کر دیا یہ دن اقوام عالم کے لیئے یادہانی ہے کہ آج بھی کشمیر کو آزادی میسر نہیں. پانچ اگست کو پوری پاکستانی قوم یک زبان ہو کر...

Read More