خیبر پختونخوا پولیس | Pakistan Tehreek-e-Insaf

سال ٢٠١٨ میں خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے 217,610 شکایات حل کی گئیں 
خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے بنائے گئے عوامی سہولت مراکز نے شکایات کو بر وقت حل کیا 

اردو
ڈائریکٹر پبلک ریلشنزخیبر پختونخواپولیس پشاور 29دسمبر 2018 ٹیلی فون نمبر۔9210372 پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کی آن لائن موصول ہونے والی شکایات کا ازالہ بروقت اور احسن طریقے سے جاری ہے، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پولیس ٭ پشاور : پاکستان سٹیزن پورٹل میں خیبر پختونخوا پولیس کو اب تک 1206نئی شکایات اور 716کے پی سٹیزن پورٹل کی پرانی شکایات موصول ہوئیں۔پولیس ٭ پشاور :خیبر پختونخوا پولیس نے 1481شکایات فوراََ حل کئیں جبکہ 262شکایات پر تیزی سے عمل جاری ہے۔پولیس ٭ پشاور :خیبر پختونخوا پولیس کی پاکستان سٹیزن پورٹل میں کارکردگی 87%رہی۔پولیس
اردو

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے  خصوصی اصلاحات کی جا رہی ہیں 

دو ماڈل پولیس سٹیشنز میں خواتین ڈاکٹرز تعینات کی گئی ہیں، صوبے میں اس وقت 22 ماڈل پولیس سٹیشنز کام کر رہے ہیں 

 

اردو

سطح سمندر سے 9000 فٹ کی بلندی پر پختونخوا پولیس کی یکسر سائز 

 

 

اردو
خیبر پختونخوا میں بنائی گئی نئی پولیس اسسٹنس لائنز اور مقامی جھگڑے حل کرنے کی کونسلز
اردو

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے صوبے بھر میں تعمیر کی گئی پولیس لائنز

یہ 26 پولیس لائنز نئی تعمیر کی گئی ہیں تا کہ عوام کی بہتر طریقے سے خدمت کی جا سکے  

KPK Police


 

اردو

خیبر پختونخوا پولیس نے مجرموں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کردیا 

اب تمام مجرموں کا ڈیٹا ایک جگہ موجود ہوگا اور ہر ایک پولیس سٹیشن کو ایک کلک پر دستیاب ہوگا 

ناکے اور ڈیوٹی  پر کھڑے پولیس افسران کسی بھی شخص کا بائیو ڈیٹا چیک کر سکیں گے 

Source: Dawn

اردو

 

تحریک انصاف کی پختونخوا حکومت کی جانب سے محمکمہ پولیس میں تاریخی اصلاحات - اس ڈاکومنٹری میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک تباہ حال صوبے کی پولیس کو پاکستان کی بہترین پولیس بنایا گیا 

اردو

پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کی کاوش 

صوابی میں ٹریفک وارڈنز کی جانب سے عوام کیلئے افطاری کا اہتمام ، 2013 کی نسبت 2018 میں خیبر پختونخوا پولیس کی عزت عوام کے دلوں میں کئی گنا بڑھ چکی ہے 

KPK Police Iftaar With the people

KPK

اردو

خیبر پختونخوا پولیس عوام کی مدد کرتے ہوئے 

صوبے میں آئی تبدیلی  کو عوام نے سراہنا شروع کردیا ہے اور عوام اب مزید محفوظ کر رہے ہیں ، جیسا کہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس جوان کیسے گاڑی کو دھکا لگا کر عام لوگوں کی مدد کر رہا ہے ، اب عوام بے خوف ہیں چاہے دن کے دو بج رہے ہو یا رات کے 

kpk-police-helping-peolpe

اردو