پختونخوا پولیس کی کارکردگی
آٹھ نئے سکول چار سال میں بنائے گئے
1. تحقیقاتی سکول
2. ہنر مندی اور تکنیکی معاملات کا سکول
3. ٹریفک کو منظم کرنے کا سکول
4. انٹیلی جینس کا سکول
5. آئی ٹی کا سکول
6. عوام میں افرا تفری پھیلنے پر اسکو قابو پانے کے طریقے سکھانے کا سکول
7. بارود سے نمٹنے کے طریقے سکھانے کا سکول
8. ایلیٹ ٹریننگ سکول
ان سکولوں سے اب تک 17000 سے زائد افسران ٹریننگ حاصل کر چکے ہیں