Total complaints received and solved by the KP police via Citizen Portal | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
ڈائریکٹر پبلک ریلشنزخیبر پختونخواپولیس پشاور 29دسمبر 2018 ٹیلی فون نمبر۔9210372 پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کی آن لائن موصول ہونے والی شکایات کا ازالہ بروقت اور احسن طریقے سے جاری ہے، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پولیس ٭ پشاور : پاکستان سٹیزن پورٹل میں خیبر پختونخوا پولیس کو اب تک 1206نئی شکایات اور 716کے پی سٹیزن پورٹل کی پرانی شکایات موصول ہوئیں۔پولیس ٭ پشاور :خیبر پختونخوا پولیس نے 1481شکایات فوراََ حل کئیں جبکہ 262شکایات پر تیزی سے عمل جاری ہے۔پولیس ٭ پشاور :خیبر پختونخوا پولیس کی پاکستان سٹیزن پورٹل میں کارکردگی 87%رہی۔پولیس ٭ پشاور :165شکایات ٹریفک ،روڈ بندش اور خراب ٹریفک سگنل کے خلاف موصول ہوئیں ۔پولیس
Category:
خیبر پختونخوا پولیس