صوابی میں ٹریفک وارڈنز کی جانب سے عوام کیلئے افطاری کا اہتمام | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کی کاوش 

صوابی میں ٹریفک وارڈنز کی جانب سے عوام کیلئے افطاری کا اہتمام ، 2013 کی نسبت 2018 میں خیبر پختونخوا پولیس کی عزت عوام کے دلوں میں کئی گنا بڑھ چکی ہے 

KPK Police Iftaar With the people

KPK

Category:
خیبر پختونخوا پولیس