خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے اصلاحات | Pakistan Tehreek-e-Insaf

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے  خصوصی اصلاحات کی جا رہی ہیں 

دو ماڈل پولیس سٹیشنز میں خواتین ڈاکٹرز تعینات کی گئی ہیں، صوبے میں اس وقت 22 ماڈل پولیس سٹیشنز کام کر رہے ہیں 

 

Category:
خیبر پختونخوا پولیس