خیبر پختونخوا پولیس نے مجرموں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کردیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

خیبر پختونخوا پولیس نے مجرموں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کردیا 

اب تمام مجرموں کا ڈیٹا ایک جگہ موجود ہوگا اور ہر ایک پولیس سٹیشن کو ایک کلک پر دستیاب ہوگا 

ناکے اور ڈیوٹی  پر کھڑے پولیس افسران کسی بھی شخص کا بائیو ڈیٹا چیک کر سکیں گے 

Source: Dawn

Category:
خیبر پختونخوا پولیس