
چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے آئی جی پختونخوا اور چیف سیکرٹری کی تعریف ,چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ جو کچھ انہوں نے کیا ہے میں ان کو سیلوٹ کرتا ,چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے حکم دیا گیا کہ سیاست دانوں کو دی گئی وی آئی پی سکیورٹی کو واپس لیا جائے ، آئی جی پختونخوا کی جانب سے اس پر عمل کیا گیا جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اگر عدالت کو کسی کو سلیوٹ کرنے کی اجازت ہوتی تو میں ضرور آئی جی پختونخواہ کو سلیوٹ کرتا
Category:
خیبر پختونخوا پولیس