Videos | Page 22 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

عمران خان کی کندھکوٹ کشمور جلسے میں مکمل تقریر : 24 مئی 2017

عمران خان کی کندھکوٹ کشمور جلسے میں مکمل تقریر : 24 مئی 2017

کوئٹہ جلسہ 19 مئی 2017 : عمران خان کی مکمل تقریر

کوئٹہ جلسہ 19 مئی 2017 : عمران خان کی مکمل تقریر

شاہ محمود قریشی کی 24 مئی 2017 کو کشمور جلسے میں تقریر

شاہ محمود قریشی کی 24 مئی 2017 کو کشمور جلسے میں تقریر

جہانگیر ترین کی 19 مئی 2017 کو کوئٹہ جلسہ میں تقریر

جہانگیر ترین کی 19 مئی 2017 کو کوئٹہ جلسہ میں تقریر

پاکستان میں ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ

پاکستان میں ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں وہ جذبہ اور جنون تھا جس نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے بدل کر رکھ دیا ، عمران خان نے جو آگاہی اور یقین محکم اس قوم کو دیا اس کی کوئی قیمت نہیں ، ہم الیکشن 2013 نہیں جیتے مگر ہم اس نا مکمل کام کو مکمل کرنے کیلئے 2018 میں واپس آ رہے ہیں

پاکستان کا دوبارہ معرض وجود میں آنا ، کراچی جلسے کی کہانی

تیس اکتوبر 2011 کے جلسے کے بعد پاکستانی قوم ہمیشہ کیلئے بدل چکی تھی ، پاکستان کے نوجوانوں نے پاکستان کی ذمہ داری سنبھالی اور تبدیلی کا نشان بن گئے ، یہ ویڈیو کراچی جلسہ کا تاریخی وقت یاد دلاتی ہے

میں تو دکھوں گا ، پی ٹی آئی سونامی 30 اکتوبر 2011

وہ دن جب عمران خان نے پاکستانی قوم کو جگا دیا ، لاہوریوں کی ایک بڑی تعداد نے تبدیلی کے نعرے پر لبیک کہا اور عمران خان کی لیڈرشپ میں ایک نئے پاکستان کی جدودجہد کیلئے اکٹھے ہوئے ،اس دن کے بعد سے یہ صرف عمران خان کا ہی خواب نہیں تھا بلکہ اس ملک کے نوجوان اور خواتین بھی اس خواب کے رکھوالے بن گئے

کنیٹر کے اندر سے ... آزادی دھرنے پر ایک ڈاکومنٹری

اس 126 دن کے دھرنے نے پاکستان کو بدل کر رکھ دیا ،عمران خان اور عوام کی جانب سے الیکشن دھاندلی کے خلاف کھڑے ہونے کا جوش جذبہ تاریخی تھا ، اس ویڈیو میں حمزہ علی عباسی نے دکھایا کہ ہم کس تاریخی وقت میں رہ کر آئے ہیں ، یہ گو نواز گو تحریک کی شروعات تھی

لڑھو مجھے - عمران خان کیلئے بلال خان کا گانا

بلال خان کا یہ گانا عمران خان پر بالکل فٹ ہوا جنہوں نے اس ملک کے کرپٹ مافیا کے خلاف اڑان بھری ہے ، اس گانے کو فیصل جاوید خان نے ترتیب دی اڑتا ہوا تارا ہوں اونچا سا اک نعرہ ہوں

چلو چلو عمران کے ساتھ

راحت فتح علی خان کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے ایک عمدہ گانا ، یہ گانا الیکشن 2013 میں سب سے ہٹ ترانہ بن چکا تھا اور الیکشن مہم کے جذبے کو بیان کرتا تھا ، ویڈیو کو ذیشان ہمایوں نے ترتیب دی

سونامی لاہور میں 23 مارچ 2013

ہر پاکستانی کے ساتھ اٹھارہ کروڑ پاکستانی کھڑا ہوگا ، اور "مبارک ہو سونامی آ گئی " 23 مارچ 2013 کی تقریر سے عمران خان کے یہ دو جملے آج بھی بھی رونگٹے کھڑے کر دیتے ہیں ، پہلا جملہ بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے تھا اور دوسرا.. یہ جاننے کیلئے آپکو ویڈیو دیکھنا ہوگی

تم کھڑے تھے

آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی کہ تم کھڑے تھے جب اس ملک کو ضرورت تھی کہ اس کے لوگ کھڑے ہوں تو تاریخ یہ ضرور لکھے گی کہ تحریک انصاف کے رضا کار اس طرح کھڑے ہوئے کہ جو ملک کو بدل کر رکھ دیں ، ہم خوش قسمت ہیں کہ عمران خان اس قوم کو لیڈ کر رہے ہیں اور ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

کراچی دھرنے میں ڈاکٹر سیمہ ضیا کا خطاب

انشاء الله ہم اس ملک کو بچا کر رہیں گے ، آزادی دھرنے کے وقت میں سب سے یادگا تقاریر میں سے ایک تقریر ،

تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ، لاہور 2014

یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہے ، دھرنے کے دوران عمران خان نے مختلف شہروں کا دورہ کیا ، اس جلسے کی تعداد کا موازنہ 23 مارچ 1940 کی تعداد سے کیا گیا . پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے بنائی گئی یہ ویڈیو اس خوش قسمتی کو ظاہر کرتی ہے جو عمران خان کے دور میں جدودجہد کرنے میں ہے ، وہ دور جو سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا

ہم دیکھیں گے ، اسلام آباد جلسہ 9 مئی 2013

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ، اٹھے گا حق کا نعرہ اور راج کرے گی خلق خدا یہ وقت ناقبل فراموش ہے کیونکہ یہ نئے پاکستان کی ایک رات ہے ، الیکشن میں دو دن باقی اور یہ الیکشن مہم کا آخری دن تھا ، ایک ریکارڈ کراوڈ اور پر جوش کراوڈ جس نے عمران خان کو پر جوش طریقے سے خوش آمدید کہا ، عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال سے ویڈیو لنک پر جلسے کو جوائن کیا تھا

مینار پاکستان جلسہ 2013 میں دن کے مناظر

یہ پاکستان کیلئے ایک تاریخی دن تھا ، بادشاہی مسجد کے عقب میں نوجوان عمران خان کی آواز پر لبیک کہہ رہے تھے اور پشتو کھانا "زمنگ مشر عمران خان " گا رہے تھے

مراد سعید کی 3 اکتوبر 2017 کو اسمبلی میں تقریر

مراد سعید کی 3 اکتوبر 2017 کو اسمبلی میں تقریر

شاہ محمود قریشی کی الیکشن بل 2017 پر تقریر

شاہ محمود قریشی کی الیکشن بل 2017 پر تقریر