Videos | Page 21 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

عمران خان کا 30 اکتوبر 2011 کے مینار پاکستان کے تاریخی جلسے سے مکمل خطاب

عمران خان کا 30 اکتوبر 2011 کے مینار پاکستان کے تاریخی جلسے سے مکمل خطاب

خیبر پختونخوا حکومت نے چار سالوں میں کیا کیا؟ ایک مختصر مگر جامع جائزہ

خیبر پختونخوا حکومت نے چار سالوں میں کیا کیا؟ ایک مختصر مگر جامع جائزہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود کی پریس کانفرنس . 3 اپریل 2018

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود کی پریس کانفرنس . 3 اپریل 2018

کونسی چیز آپ کو لیڈر بناتی ہے ؟ عمران خان ایک تاریخی تقریر میں بیان کرتے ہوئے

کونسی چیز آپ کو لیڈر بناتی ہے ؟ عمران خان ایک تاریخی تقریر میں بیان کرتے ہوئے

عمران خان کا لودھراں میں جلسے سے خطاب

عمران خان کا لودھراں میں جلسے سے خطاب

علی ترین کا لودھراں میں جلسے سے خطاب - 6 فروری 2018

علی ترین کا لودھراں میں جلسے سے خطاب - 6 فروری 2018

پاکستان کی کہانی

عدیل ہاشمی اپنی اس ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ پاکستان کو عمران خان اور تحریک انصاف کی ضرورت کیوں ہے ، بس بہت ہو چکا اب وقت آ چکا ہے کہ اس قوم کی تعمیر عمران خان کی لیڈرشپ میں کی جائے

عمران خان کا شدید بارش میں خطاب

عمران خان کا 23 مارچ 2013 کو لاہور میں تاریخی جلسے سے خطاب جاری تھا کہ بارش شروع ہو گئی ، عمران خان ڈٹے رہے اور اپنے پاکستانیوں سے خطاب جاری رکھا ، یہ تاریخی ویڈیو پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے بنائی

نا قابل فراموش لمحات : خوش آمدید عمران خان

مئی 9 2013 : یہ ویڈیو الیکشن مہم کے آخری دن کی ہے جب عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال سے لائیو خطاب کیا ، عمران خان کی آمد پر لوگوں کا نا قابل بیان جوش و جذبہ دیکھیں

دھرنے کے پاکستان پر اثرات

آزادی دھرنا 2014 میں پوری دنیا سے پاکستانیوں نے شرکت کی ، یہ بچہ دبئی میں روزانہ اپنے ماں باپ کے ساتھ عمران خان کی تقریر سنتا تھا ، دھرنا جو کہ الیکشن میں ہوئی دھاندلی کے خلاف دیا گیا تھا ، 126 دن تک پاکستانی اسلام آباد میں الیکشن ریفارمز کیلئے آتے رہے

تحریک انصاف کی جدوجہد کی تعریف

پاکستان کے لوگوں کو یہ احساس ہو چکا ہے کہ الله نے عمران خان کی صورت میں ہمیں ایک تحفہ دیا ہے جو تحریک انصاف اور پاکستان کے لوگوں کیلئے سب کچھ کر رہا ہے ، ان تعریفی پیغامات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی عمران خان کو مضبوط کرنے کیلئے کچھ بھی کر گزریں گے اور سٹیٹس کو کے خلاف جنگ جیتیں گے

عمران خان کیلئے دعا

الیکشن 2013 کے دوران عمران خان کو ایک بھانک حادثے سے دوچار ہونا پڑا ، وہ لاہور میں ایک جلسے کی سٹیج سے گر گئے ، پورے ملک نے عمران خان کیلئے دعا کی ، یہ ایک ایسی دعا ہے جو سب سے زیادہ دل کو چھو لینے والی ہے ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے اسکو ریکارڈ کیا

عمران خان کی 1996 سے ایک تقریر

بیس سالہ یہ جدودجہد انصاف،خود داری اور انسانیت کے حصول کیلئے شروع ہوئی اور اس وقت ہم اپنا مقصد حاصل کرنے میں سب سے زیادہ قریب ہیں ، عمران خان نے 1996 میں ہی کہہ دیا تھا کہ ہمیں صرف الله سے ڈرنا ہے اور کسی سے نہیں ، اور عمران خان نے کہا کہ "ہم ایک آزاد قوم کی طرح جئیں گے ،نہ عمران خان خود کسی کے آگے جھکا ہے نہ وہ اپنی قوم کو کسی کے آگے جھکنے دے گا "

زمانے کے انداز بدلے گئے

تحریک انصاف کی تقریبات میں دیکھا جانے والا جذبہ بہت منفرد ہے ، کیونکہ اس ملک کی نوجوان نسل عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا چکی ہے ، یہ لاہور کی ایک تقریب کی ایک ویڈیو ہے جہاں عوام عمران خان کے زیر قیادت آنے والا پاکستان کا وقت دیکھ کر جشن منا رہی ہے

ایم این اے امجد خان کی عوامی ایشوز پر قومی اسمبلی میں تقریر

ایم این اے امجد خان کی عوامی ایشوز پر قومی اسمبلی میں تقریر

شیریں مزاری کا عوامی ایشوز پر اسمبلی میں خطاب

شیریں مزاری کا عوامی ایشوز پر اسمبلی میں خطاب

ڈاکٹر شیریں مزاری کا کلبھوشن یادو پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال

ڈاکٹر شیریں مزاری کا کلبھوشن یادو پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال

شیریں مزاری کی قطر اور سعودی ایشو پر تقریر

شیریں مزاری کی قطر اور سعودی ایشو پر تقریر