میں یہ اہم اجلاس منعقد کرنے پر سیکریٹری جنرل (او۔آئی۔سی) کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سعودی عرب، ترکی، آزربائیجان، نائیجر سے معزز وزراءکرام کا بھی اس اجلاس میں رونق افروز ہونے پر شکرگزار ہوں۔
ورچوئل اجلاس بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق اور وہاں بسنے والے انسانوں کی انتہائی مخدوش تر ہوتی صورتحال سامنے لانے اور اس کے حل کی حکمت عملی مرتب کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
رابطہ...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ’او۔آئی۔سی‘ کے جموں وکشمیر پررابطہ گروپ کے ہنگامی ورچوئل اجلاس سے خطاب
زیراعظم عمران خان کالاہور میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سنٹر کا دورہ
وزیراعظم عمران خان کالاہور میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضرورت مند افراد میں رقوم کی منتقلی کے لیے قائم شدہ سنٹر کا دورہ
وزیرِ اعظم نے ضرورتمند افراد میں کیش کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا
معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی
وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کوویڈ فنڈ سے تقریبا تیرہ لاکھ افراد کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
وزیرِ...
سینیٹر فیصل جاوید کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو(28.01.20)
فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں قومی مفاد سے متعلق اہم بل زیر بحث ہے۔امید ہے سینیٹ اور متعلقہ قائمہ کمیٹی زینب الرٹ بل جلد منظور کرےگی۔مجوزہ بل کے تحت بچوں سے زیادتی کے مجرمان کیلئے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں میں بھی جلد اسی نوعیت کے قانونی بل پیش ہوں گے
#PTI #Pakistan
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کو ختم ہونا ہوگا ۔ ملیحہ لودھی
سلامتی کونسل کی قرادادوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی قیمت کشمیریوں کی نسلوں نے اپنے خون سے ادا کی ہے، ملیحہ لودھی
ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل کی کاردرگی پر مباحثے سے خطاب
سلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظرانداز کرنا ادارے کی افادیت پر سوالیہ نشان ہے۔ ملیحہ لودھی
مسلئہ کشمیر بھارتی بربریت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدارامد نہ ہونے کی بھی...
وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام (10.06.19)
وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام (10.06.19)
وزیراعظم عمران خان ١٤ جون کو روسی صدر سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم عمران خان ١٤ جون کو روسی صدر سے ایس سی او سمٹ میں ملاقات کریں گے
سینئر وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کا دورہ گلیات-
دورے کا مقصد سیاحتی سیزن کے لیے انتظامات کا جائزہ لینا ہے-
وزراء نے سیاحوں کی سہولیات اور صفائی کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا- وزراء نے گلیات میں قائم ریسٹ ایریاز کا دورہ کیا- سیاحوں اور مقامی لوگوں سے ملے- نتھیاگلی میں ہوٹل مالکان سے ملاقات کی اور ان کی تجاویز سنی- عاطف خان نے عید الفطر کے دوران ٹورازم پولیس، ریسکیو 1122 کی ڈیوٹی کو سراہا-
سیکرٹری آفس آف انٹرنیشنل چیپٹرز عبداللہ ریاڑ کا کویت میں افطار تقریب سے خطاب
سیکرٹری آفس آف انٹرنیشنل چیپٹرز عبداللہ ریاڑ کا کویت میں افطار تقریب سے خطاب
زرداری اور نواز شریف ماضی میں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کیا کہتے رہے
زرداری اور نواز شریف ماضی میں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کیا کہتے رہے اور آج کیسے بغل گیر ہیں ، دیکھیں
سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 16.05.19
سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 16.05.19
وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر فیصل واڈا کا مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر فیصل واڈا کا مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف کا یوم تاسیس پر پیغام
سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف کا یوم تاسیس پر پیغام
.یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں پر 2ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی.
وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس .اجلاس میں رمضان المبارک کیلئے 2 ارب روپے کے سبسڈی پیکج کی منظوری.یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں پر 2ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی.
نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن بجٹ اور ٹیکسٹائل سٹی کے بقایاجات کی ادائیگی کی بھی منظوری.اجلاس میں ملکی معیشت کے مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان میں ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان میں ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈیرہ غازی خان میں ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا ڈیرہ غازی خان میں ہیلتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
سینئر تجزیہ نگار رؤف کلاسرا وزیراعظم عمران خان کے تین بہترین کاموں کی تعریف کرتے ہوئے
سینئر تجزیہ نگار رؤف کلاسرا وزیراعظم عمران خان کے تین بہترین کاموں کی تعریف کرتے ہوئے
یہ پاکستان میں سرمایا کاری کا بہترین موقع کیوں ہے ؟ سنیں وزیراعظم عمران خان سے
عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کی تقدیر ایسی بدلی ہے کہ وہ ملک جو شدید بحرانوں میں ڈوبا ہوا تھا آج نہ صرف بحرانوں سے باہر نکل رہا ہے بلکہ ملک معاشی لحاظ سے ترقی کی جانب گامزن ہو رہا ہے، اس سال برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی اس کی روشن مثال ہے، جبکہ ماضی کے کرپٹ وزیراعظم کے پاس پرچی کے سوا کچھ بولنے کو نہیں ہوتا تھا کیونکہ ایک کرپٹ لیڈر کی کوئی بھی عزت نہیں کرتا لیکن عمران خان...
وزیراعظم عمران خان نے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے ملاقات کی
وزیراعظم عمران خان نے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے ملاقات کی اور اسلامی فوجی اتحاد کی انسداد انتہا پسندی کی کاوشوں کو سراہا اور وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن کیلئے کیے جانے والے اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں