ترقیاتی کام | Pakistan Tehreek-e-Insaf

ACHIEVEMENTS DURING IMRAN KHAN’S TENURE 2018–2022

عاطف خان نے 1137.536 ملین روپے کی لاگت سے 33.40 کلومیٹر مردان رنگ روڈ کی دوبارہ تعمیر کا افتتاح کیا​

 

اردو

دارل خاور ہائڈرو سٹیشن کو نیشنل گرڈ میں شامل کردیا گیا - پیداواری صلاحیت 36.6 میگا واٹ 

یہ منصوبہ پختونخوا کیلئے سالانہ 1.2 ارب کا منافع پیدا کرے گا  

اردو
عمران خان جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں ، عمران خان نے 30 اگست 2018 کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں ان کو ملک کی سکیورٹی صورت حال اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی اس سے پہلے اس طرح کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف مل کر کرتے تھے،

 

اردو
پختونخوا پولیس ایک بار پھر مثال قائم کرتے ہوئے ، ایک دن میں دو لاکھ پودے لگانے کا ہدف
اردو

 

نامزد وزیر اعلیٰ پختونخوا محمود خان کی کارکردگی 

CM Nominated for KPK Mehmood Khan

 

اردو

پختونخوا حکومت نے خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے؟ مکمل تفصیل دیکھیں مندرجہ ذیل فہرست میں ، کسی بھی سطر پر کلک کرکے تفصیل پڑھیں 

اردو

عمران خان کا سفر اور پختونخوا میں نا ممکنات کو حاصل کرنے کی کہانی 

اردو

پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 8 ڈیموں کی تعمیر 

اردو