عمران خان جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے والے پہلے وزیراعظم | Pakistan Tehreek-e-Insaf
عمران خان جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں ، عمران خان نے 30 اگست 2018 کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں ان کو ملک کی سکیورٹی صورت حال اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی اس سے پہلے اس طرح کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف مل کر کرتے تھے،

 

Category:
ترقیاتی کام