تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن میں معاشی ترقی پر تفصیلی ویڈیو رپورٹ
تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن میں معاشی ترقی
وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر اور معاشی ٹیم کی تعریف کی
وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کی تعریف کی اور اپنی معاشی ٹیم کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا، جن کی بہترین کارکردگی کی بدولت بڑے غیرملکی سرمایہ کاروں نے ملک میں سخت حالات کے باوجود جوکہ سابقہ حکومتوں کی وجہ سے پیدا ہوئے،پاکستان میں سرمایہ کاری کرنےمیں رضامندی کا اظہار کیا۔
فیسبک حکام سے پرائم منسٹر کی میٹنگ پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر ارسلان خالد کا موقف
کل کی فیسبک حکام سے پرائم منسٹر کی میٹنگ پر گزشتہ روز رؤف کلاسرا کے تبصرہ پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر ارسلان خالد کا موقف پروگرام مقابل میں-
وزیر مملکت داخلہ شہریارخان آفریدی کی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے حوالے سے پریس کانفرنس
سلام آباد:وزیرداخلہ مملکت شہریارخان آفریدی کی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے حوالے سے پریس کانفرنس
وزیراعظم نے 5ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے پارلیمانی کمیٹی شہید طاہر داوڑ سے متعلق جے آئی ٹی سے رابطے کرے گی۔ بہادر سپوتوں کے لواحقین کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔ شہید طاہر داوڑ کے لیے وزیراعظم نے خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ شہید طاہر داوڑ کے لواحقین کو 7کروڑ روپے امداد دی جائے گی:...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
افغان مہاجرین کیمپوں میں مقیم طلباء و طالبات کے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں خصوصی تقریب
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی افغان مہاجرین کیمپوں میں مقیم طلباء و طالبات کو تحائف کی تقسیم
وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کی میڈیا سے گفتگو
وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کی میڈیا سے گفتگو
عمران خان کی حکومت پر عوامی رائے
پہلے سرکاری افسران کرپشن کرتے تھے،ہمارے پاس سے بغیر پیسوں کے سامان لے جاتے تھے،لیکن اب ایسا نہیں ہے،ن لیگ کے ووٹرنے عمران خان کی حکومت کے بارے میں کیا کہا؟مزید جانئیے اس ویڈیو میں
صدر مملکت عارف علوی نے عوام کو پاکستانی اشیا استعمال کرنے کی تلقین کردی
ڈالر کی قیمت میں اضافہ: صدر مملکت عارف علوی نے عوام کو پاکستانی اشیا استعمال کرنے کی تلقین کردی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نسیم زہرا کے ساتھ خصوصی انٹرویو
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نسیم زہرا کے ساتھ خصوصی انٹرویو
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس 1 دسمبر 2018
ریاست کے اندر تمام ادارے اور سیاسی جماعتیں یکجا ہوتی ہیں، معاشرے کے لیے اصول ریاست ہی طے کرتی ہے، آئین کے اندر رہ کر احتجاج سب کا حق ہے، احتجاج آئین اور قانون کے اندر رہ کر کیا جائے، گاڑیوں کو روکنا،خواتین کے پرس چھیننا احتجاج کاطریقہ نہیں ہے، موٹر وے پر گاڑیوں کو روک کر آگ لگانا بھی احتجاج کا صحیح انداز نہیں ہے، احتجاج کرنے والی لیڈر شپ کو احتجاج قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے، ...
جو وعدہ کیا وہ پورا کر کے دیکھایا، گورنر ہاؤس کی دیواریں اگلے 72 گھنٹے میں گرا دی جائیں گی
جو وعدہ کیا وہ پورا کر کے دیکھایا، وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ جس دن تحریک انصاف کی حکومت آئے گی گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا دی جائیں گی اور آج عمران خان نے اپنا یہ وعدہ بھی پورا کر دیا، گورنر ہاؤس کی دیواریں اگلے 72 گھنٹے میں گرا دی جائیں گی۔
وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر برائے منصوبہ سازی مخدوم خسرو بختیار کی پریس کانفرنس
وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر برائے منصوبہ سازی مخدوم خسرو بختیار کی پریس کانفرنس
تحریک انصاف کی پہلے 100 دن کی کارکردگی پر ایک مفصل ویڈیو رپورٹ
تحریک انصاف کی پہلے 100 دن کی کارکردگی پر ایک مفصل ویڈیو رپورٹ
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بی بی سی کے ساتھ خصوصی گفتگو
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بی بی سی کے ساتھ خصوصی گفتگو
کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے خصوصی گفتگو
تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن میں دفتر خارجہ کی کارکردگی
تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن میں دفتر خارجہ کی کارکردگی
حکومت کے 100 دن، وعدوں کی تکمیل کی جانب کامیاب سفر
حکومت کے 100 دن، وعدوں کی تکمیل کی جانب کامیاب سفر، اس خصوصی پیکج میں دیکھیئے پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن کی شاندار کارکردگی
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی کارکردگی پر ایک تفصیلی ویڈیو
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی کارکردگی پر ایک تفصیلی ویڈیو
