پشاور میں ایکسائز اور ٹیکسیشن کا عوامی سہولت سنٹر | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

تحریک انصاف کی پانچ سالہ خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک سیکٹر کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے ، پولیس سے لے کر صحت تک اور پٹواری سسٹم سے لے کر پولیس تک، عوامی رابطے کے ہر دفتر اور مقام کو مکمل تبدیل کردیا گیا ہے ، جیسا کہ آپ ان تصاویر میں پشاور کے ایکسائز اور ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے عوامی سہولت کے ڈیسک کو دیکھ سکتے ہیں 

پختونخوا کے عوام تبدیلی کے حقیقی ثمرات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ان کے مسائل اب بہت جلد حل ہونے لگے ہیں ، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سرکاری دفاتر میں ان کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آیا جا رہا ہے 

KPK Updates

Category:
ترقیاتی کام