پختونخوا حکومت کے سبز پاکستان کے عزم نے نتائج دکھانا شروع کردیے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پختونخوا حکومت کے سبز پاکستان کے عزم نے نتائج دکھانا شروع کردیے . چند ماہ پہلے لگائے جانے والے پودے اب بڑے ہوکر درخت بننے کے قریب ہیں اور ماحول کو بہتر بنا رہے ہیں 

ایبٹ آباد کے علاقے میں بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے جانے والے درختوں کی جھلک 

Billion Tree Tsunami Abbottabad.

Billion tree Tsunami

 

 

Category:
ترقیاتی کام