Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے بعد پشاور میں پناہ گاہ سینٹر نے کام کرنا شروع کردیا ، چار مزید پناہ گاہیں زیر تعمیر ہیں جہاں صوبے کے ضرورت مند غریب لوگ قیام کر سکیں گے ، تمام ضروریات زندگی فراہم کی جا رہی ہیں