زمونگ کور منصوبہ صوبے کے دوسرے حصوں میں بھی پھیلانے اعلان
ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، موجودہ حکومت ان ہونہار طلباء کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے میگا بز پروگرام میں طلباء اور اساتذہ کرام سے خطاب