بی بی سی کی پختونخوا میں تعلیمی ترقی پررپورٹ, جس میں دکھایا گیا ہے کہ پختونخوا میں کس طرح تعلیم پر خصوصی توجہ دی گئی اور سکولوں کا انفرا سٹرکچر باقی صوبوں سے بہتر ہے
پختونخوا کے ارلی ایج پروگرامنگ منصوبے کے نتائج سامنے آنا شروع
خیبرپختونخوا میں 5 سالہ تعلیمی اصلاحات کے ثمرات- سرکاری سکولوں میں جدید آئی ٹی تعلیم کے شروع کرنے کے بعد خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے بچے مختلف ایپلیکیشن بنانے لگے-#BadalGayaHaiKPpic.twitter.com/Z6dUuJ8gKk
یہ ہے تبدیلی۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات۔ خیبرپختونخوا میں معیار تعلیم پر اعتماد کرتے ہوئے کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو پرائیویٹ سکول سے نکال کر سرکاری سکول میں داخل کیا تھا۔ اس موقع پر ضیاء اللہ بنگش کے کیا تاثرات تھے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔.