پختونخوا میں تعلیمی انقلاب کی زندہ مثال | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پختونخوا میں تعلیمی انقلاب کی زندہ مثال 

یہ ہے تبدیلی۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات۔ خیبرپختونخوا میں معیار تعلیم پر اعتماد کرتے ہوئے کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو پرائیویٹ سکول سے نکال کر سرکاری سکول میں داخل کیا تھا۔ اس موقع پر ضیاء اللہ بنگش کے کیا تاثرات تھے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔. 

Category:
تعلیم