Junaid
@IzhaarEMuzamat
میاں صاحب شوق سے سولین سپرمیسی کی جنگ لڑیں لیکن قوم کو تین سو ارب تو واپس کر دیں۔ تین سو ارب میں بلوچستان کے پانچ سال کا ترقیاتی بجٹ نکل آنا ہے
Sabir Shakir
@SabirShakirPK
لاہور کے لوگوں نے ن لیگ کو کافی حد تک مسترد کر دیا ہے اس حساب سے الیکشن میں یہ پیپلز پارٹی ٹو بننے والی ہے
Arham
@Skaadooosh
PMLN makes motorways by hiring companies they hold shares in, that's one way to funnel money into their own bank accounts, draining the national treasury for substandard roads on a far higher budget than necessary
Arham
@Skaadooosh
Nawaz Sharif has been given three chances of governing this country and every time he couldn't complete his term Now my history might be a little groggy but if you can't complete three terms as the Prime Minister of the country then there really is something wrong with you
J.B
@badnocs
Those who think Nawaz & Maryam came voluntarily to get arrested are living in Cuckoo's land. They had no choice. Had they stayed back in London life would've been much difficult №1 Appeal chance lost №2 Political career over №3 issuance of Red Warrant №4 Arrest at any airport
Akbar
@Aakbar84
لندن میں شریفوں نے مظاہرین کو مکا مار دیا تو گرفتار ہوگیا .. پاکستان میں شریفوں نے مظاہرین کے منہ پر گولیاں مار کر 14 قتل 84 زخمی کردئے ایک بھی شریف گرفتار نہیں ہوا .. اصلی اور نقلی جمہوریت میں فرق .. یہ ہے وہ پاکستان کی جمہوریت جس کو ہر وقت خطرہ رہتا ہے ..
Amir Azaal
@Aamirviews
شیخ وقاص اکرم کا مقابلہ پی ٹی آئی کی بی بی بھروانہ سے ہے، شیخ وقاص مہم چلا رہا کہ عورت تو چھپانے کی چیز ہے یہ تصویریں کیوں لگا رہی اپنی، تم لوگ مجھے ہاتھ ملا سکتے ہو گلےمل سکتے ہو، بھروانہ ساتھ یہ کر سکتے؟ یہی شیخ وقاص مریم نواز کو اپنا لیڈر مانتا تھا ۔
Rayhan
@RayhanTweets
چوری کرو، اثاثے بناؤ، پکڑے جاؤ، جھوٹ بولو، کیس چلے، ثابت ہوجاؤ، جیل جانا ہو تو بیوی اور ماں کی تصاویر سوشل میڈیا پر چلا کر ہمدردی حاصل کرو!
Ahmed Nadeem
@Ahmed__Nadeem
لندن میں جو کچھ مظاہرین نے اس شریف کے ساتھ کیا ہے، وہ یہ رہتی زندگی تک یاد رکھیں گے- مزے کی بات اس میں UK PTI پارٹی والوں کا کوئی "قصور" نہیں- ان کا کوئی ایک بندہ بھی کسی مظاہرے میں نہیں دیکھا- جو بھی تھا، وہ لوگوں کا جذبہ تھا وہ خود ہی نکل پڑے اور آتے ہی گئے-
Dr Aliya Kareem
@DrAliya7
مریم صفدر کے مطابق اگر سڑکوں پہ کنٹینرز لگانا نوازشریف کا خوف ہے تو پھر ن لیگ تو پانچ سال عمران خان کے خوف میں گزارتی رہی