Ehmad Syed
@ehmedsyed
21 جولائی کو ایفیڈرین کیس کا فیصلہ آئیگا، جس کے مرکزی ملزمان گیلانی کا بیٹا، شہاب الدین اور حنیف عباسی ہیں، انشااللہ تینوں الیکشن لڑنے سے نااہل ہونیکے ساتھ ایک لمبے عرصے کیلئے نوازشریف کے ہمسائے میں رہائش پذیر بھی ہوں گئے۔
Junaid
@IzhaarEMuzamat
"Nawaz Sharif and his daughter, who are now, it has to be said are convicted criminals" This is how BBC defines "The Resistance"
Sadat Younis
@sadat_younis
وکیل نوازشریف :- نوازشریف کو ضمانت پر رہا کیا جائے - جج :- آپ کا لیڈر نیلسن منڈیلا بننا چاہتا ہے اس نے تو 27 سال قید کاٹی آپ 4 دن کی میں منڈیلا بنانا چاہتے ہیں
Munni
@Munnipti
میڈیا کی اکثر کالی بھیڑیں نوازشریف کے حق میں اس لیے ہیں کہ(نوازشریف کھاتا ہے تو کھلاتا بھی ہے) جبکہ میڈیا کی اکثر کالی بھیڑیں عمران خان کے خلاف اس لیے ہیں کہ عمران خان نہ کھاتا ہے اور نہ کھانے دیتا ہے بلکہ کھایا ہوا بھی واپس نکلوا کر اسےجیل بھیجتا ہے
Rao
@raoo512
ڈاکٹر کا بچہ پہلے پری میڈیکل کرتا ہے ، پھر انٹری ٹیسٹ دیتا ہے ، پھر ایم بی بی ایس کرتا پھر ڈاکٹر بنتا۔ فوجی کا بیٹا پہلے آئی ایس ایس بی دیتا پھر لیفٹین بنتا اور 40 سال بعد جنرل بنتا سیاست دان کی اولاد پہلے دن ہی لیڈر کیسے بن جاتی ۔ جنید صفدر لیڈر کیسے بن گیا ۔
Aatif
@AatifAzio
فواد حسن فواد آسٹریلین طوطے کی طرح شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔ مریم نواز کے خلاف زبان کھول دی فواد نے۔۔ 1- میڈیا سیل کو سرکاری خزانے سے تنخواہیں دیں 2- مریم نواز "ڈی فیکٹر پرائم منسٹر" بن کراختیارات استعمال کرتی رہی
Naveed Riaz
@naveed1904
بھیرہ ہسپتال پنجاب میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں،ایمرجنسی میں لایا گیا مریض رپورٹر کے ہاتھوں میں دم توڑ گیا. شوباز کی بڑی تصویر ہسپتال کی دیوار پر تو موجود ہے مگر ہسپتال کے اندر کوئی بھی ڈاکٹر موجود نہیں.
NoorUllah Siddiqui
@SecInfoPAT
اوپن مارکیٹ میں ڈالر131 روپےکا ہوگیا,نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار کی کامیاب معاشی حکمت عملی روپے کی بے قدری کی صورت میں سامنے آ رہی ہے
جستجو
@a_long_haul
میری ناقص معلومات کے مطابق اسلام آباد میں بھی کوئی نیا ہسپتال نہیں بنا، جبکہ پولی کلینک اور پمز ہسپتال پہ مریضوں کا رش انتہا کو چھو چکا ہے
Osama
@ashaqeens
Yaad rakhein Bilawal us party ka chairman hai jo Rao Anwar aur Uzair Baloch ko beta manti hai, Shahrukh Jatoi ko bachanay ki har mumkin kosish karti hai, Ayaan Ali ko mulq say faraar karwati hai aur Malik Riaz k paisun pay palti hai, lekin “OMG, Bilawal is progressive & liberal”