
- گندم/آٹا ہماری خوراک کا اہم حصہ ہے۔سید فخر امام
- پاکستان گندم پیدا کرنے والے ممالک میں آٹھویں نمبر پر ہے،فخرامام
- ذخیرہ اندوزی اوراسمگلنگ قلت پیدا کرنے کے طریقہ کارہیں،فخرامام
- پاکستان میں کارٹیلائزیشن ہے،ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے،فخرامام
- کارٹیلائزیشن کی نشاندہی کرنا صوبوں کی ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر غذائی تحفظ
- سمجھ نہیں آتی سندھ حکومت گندم کا بحران کیوں پیدا کرنا چاہتی ہے،فخرامام
- ملک میں ہدف سے زیادہ گندم پیدوارہوئی، وفاقی وزیر غذائی تحفظ
- سندھ حکومت گندم ریلیزکر دے تو قیمت کافی کم ہوجائے گی،فخرامام
-
- وفاق اور صوبے بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ گندم اور آٹے کی کوئی شکایت نہ آے۔سید فخر امام
- عام آدمی کو صحیح قیمت پر گندم مہیا کی جاۓ گی۔سید فخر امام
- سندھ سے گزارش ہے کہ گندم ریلیز کرے۔سید فخر امام
- اس سلسلے میِں حکومت سنھ کو 2 خطوط لکھے۔ سید فخر امام
- 1.25 ملین ٹن گندم سندھ کے پبلک سیکٹر نے خریدی۔سید فخر امام
- ہم کاٹلز کے حق میں نہیں۔سید فخر امام
- صوبوں کو چاہیۓ کہ کارٹلز کو ختم کریں۔سید فخر امام
- وزارت برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق عوام کیلئے سستی قیمت پر اچھے معیار کی گندم کو یقینی بنارہی ہے۔سید فخر امام
- طلب اور رسد کے فرق کو ختم کرنے کے لیے گندم درآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔سید فخر امام
- گندم کی ذخیرہ اندوزی کو برداشت نہیں کیا جاۓ گا۔سید فخر امام
- پنجاب نے گندم ریلیز کرنا شروع کردی ہے۔سید فخر امام
- ملک میں گندم کی آسانی سے فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تمام صوبے ایک دوسرے اور وفاقی وزارت کے ساتھ تعاون کر یں۔سید فخر امام
- وفاقی وزارت، نجی شعبے کے درآمد کنندگان کو گندم کی مناسب اور بروقت درآمد کو یقینی بنانے کے لئے سہولیات فراہم کررہی ہے ۔سید فخر امام