وزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر طیب اردگان کی کال موصول
ترک صدر نے وزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششوں کو سراہا اور قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کرنے کی تعریف کی