مجھے کیوں نکالا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
Kyun Nikala

"مجھے کیوں نکالا" کا جملہ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد کافی مشہور ہوا . نواز شریف نے سپریم کورٹ کے پانچ ممبر بینچ کے یکساں فیصلے  میں نا اہل ہونے کے بعد اسلام آباد سے لاہور تک ایک ریلی نکالی . نواز شریف لاہور سے اسلام آباد کے درمیان سارے راستے ایک ہی سوال کرتے رہے کہ مجھے کیوں نکالا . نواز شریف نے یہ سوال بار بار پوچھ کہ قوم کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی کہ میری نا اہلی کی وجہ بتائی جائے . لیکن نواز شریف کی بد قسمتی دیکھئے کہ یہی جملہ نواز شریف کیلئے وبال جان بن گیا ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اس جملے کا بری طرح سے تمسخر اڑایا گیا ، "مجھے کیوں نکالا" کا جملہ بولتے ہوئے نواز شریف تقریبا رو رہے تھے اور انہوں نے اپنی طرف سے یہ پوری کوشش کی کہ قوم کو یہ تاثر دیا جائے کہ مجھے پتا ہی نہیں کہ "مجھے کیوں نکالا 

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر درگت بننے کے بعد نواز شریف نے یہ لائن بولنا چھوڑی اور لندن کو چل دیے