میاں محمود الرشید | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
Core Member

میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی