سلونی بخاری | Pakistan Tehreek-e-Insaf
کور ممبر

سلونی بخاری تحریک انصاف کی بانی ممبران میں سے ایک تھیں اور 21 سال تک عمران خان کے ساتھ جدوجہد کی ، ان کی رحلت بلا شبہ تحریک انصاف کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے ، محترمہ سلونی بخاری نے سنٹرل وائس پریذیڈنٹ اور خواتین ونگ کی پریزیڈنٹ کے طور پر خدمات سر انجام دیں 

ان کی رحلت پر چئیر مین عمران خان نے گہرے رنج کا اظہار کیا