سازش ہوئی یا مداخلت؟
پوری قوم اچھی طرح آگاہ ہے۔
پریس ریلیز اور پریس بریفنگز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پوری قوم پر یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ اس بھیانک کھیل میں جس نے بھی کردار ادا کیا۔ چاہے جو بھی ہوں وہ صرف بزدل اور ڈرپوک ہی نہیں بلکہ ملک کے غدار بھی ہیں۔
قوم جان چکی ہے۔
سازش ہوئی نہ مداخلت ہوئی۔ فقط اس قوم کے کچھ "بڑوں " کا ایک ٹیسٹ ہوا ۔ ٹیسٹ میں دیکھنا یہ تھا کہ ان "بڑوں" کے لہو میں پاکستان کے ساتھ وفاداری کی پرسنٹیج کیا ہے۔
بدقسمتی سے ٹیسٹ منفی آ چکا ہے۔
ٹیسٹ میں دیکھنا یہ تھا کہ ان so called "بڑوں کے لہو میں قومی غیرت اور قومی حمیت کا پرسنٹیج کیا ہے۔
پوری قوم دیکھ چکی کہ ٹیسٹ ریزلٹ منفی آ چکا ہے۔
ٹیسٹ میں دیکھنا یہ تھا کہ ان "بڑوں"کے لہو میں ملک کی خاطر بیرونی آقاؤں کا دباؤ برداشت کرنے کا پرسنٹیج کیا ہے۔
ٹیسٹ منفی آ چکا ہے۔
یہ سارے ٹیسٹ منفی آ گئے تو نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاکستان جو ہمیں خیرات میں نہیں ملا ۔بلکہ اس کی بنیادوں میں شھداء کی لہو ہے پوری دنیا میں مزاق بن گیا۔
خوددار پاکستان کو دفن کرنے کی مذموم کوشش کی گئی۔
امپورٹڈ بھکاری کرائم منسٹر نے برملا اعتراف کیا کہ beggers can't be choosers
پانچ خاندان ہیں اور بائیس کروڑ عوام کو اپنی مرضی سے ہانک رہے ہیں اور پانچوں خاندانوں کے درج بالا ٹیسٹ منفی آ چکے۔
اب بڑوں کے پریس کانفرنس کچھ بھاتے نہیں۔
پریس بریفنگز کچھ جچتے نہیں۔
صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔
فوری انتخابات کروا کر جان چھڑا لو۔
تصادم سے بچنے کی راہ ہموار کر لو نہیں تو بہت نقصان ہو گا۔
عوام بپھرے ہوئے ہیں۔
آستین چڑھ چکے ہیں۔
ہوش کے ناخن لو۔
ورنہ مستقبل قریب میں پانچ خاندان "بڑوں" سمیت ذلیل ہونے کو ہیں۔
عوامی غیض و غضب سے بچنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات کا فوری انعقاد ہے۔