پختونخوا حکومت پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سٹی تعمیر کرنے کو تیار | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پختونخوا حکومت پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سٹی تعمیر کرنے کو تیار 

یہ شہر ہری پور کے قریب اور مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے واقع ہوگا، فاصلہ اسلام آباد سے بہت کم ہے 

یہ ڈیجیٹل سٹی مختلف آئی ٹی کمپنیز کو لیز پر زمین فراہم کرے گا 

 

Click Here to apply 

Category:
انفارمیشن ٹیکنالوجی