وزیراعظم عمران خان کی سادگی مہم - گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ، مری اور سندھ گورنر ہاؤس کے بعد آج لاہور کے گورنر ہاؤس کو بھی عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے
\