بلین ٹری سونامی پختونخوا کے طول و عرض کو بدلتے ہوئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

بلین ٹری سونامی پختونخوا کے طول و عرض کو بدلتے ہوئے 

Billion Tree Tsunami KPK

 

بٹگرام ، اگرور تنوال اور گڑھی حبیب الله میں شجر کاری کی چند تصاویر درج ذیل ہیں 

بلین ٹری سونامی پختونخوا پر اپنے دور رس اثرات چھوڑ رہا ہے ، جن اثرات میں شجر کاری، نوکریوں کا پیدا ہونا ، اور پختونخوا کا ایک مثال قائم کرنا شامل ہیں 

آئی یو این سی این کے مطابق بلین ٹری سونامی اپنی طرز کا دنیا کا کامیاب ترین منصوبہ ہے ، ہمارے گمنام ہیروز کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا جس میں جنگلات کے محافظ شامل ہیں جنہوں نے دن رات جنگلات کی حفاظت کرکے ٹمبر مافیا کا مقابلہ کیا 

بلین ٹری سونامی نے صوبے کے ماحول پر بھی گہرے اثرات مرتب کئے ہیں 

Transforming KP landscape:: Kashtra plantation Kunhar watershed at Garhi Habibullah under Billion Tree Tsunami