انگریزی روزنامے "دی ایکسپریس ٹریبیون" میں چھپنے والی خبر، جس کے مندرجات کی روشنی میں اسحاق ڈار کو بطور نگران وزیراعظم تقریری پر غور کیا جا رہا ہے، اس پر تحریک انصاف نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Press Release document: