
نئے پاکستان میں ایک غلط کام کے خلاف اس طرح ایکشن لیا جاتا ہے ، کیوں کہ قانون سے اوپر کوئی نہیں ہے ، اس طرح ایکشن لیا گیا ایک ایم پی اے کے خلاف
1- رات آٹھ بجے ویڈیو وائرل ہوئی
2- تحریک انصاف کے سپورٹرز نے احتجاج شروع کیا
3- نو بجے تحریک انصاف نے شو کاز نوٹس جاری کیا
4- نامزد گورنر سندھ نے دس بجے ٹی وی سب سے مافی مانگی
5- رات بارہ بجے ایم پی اے عمران شاہ نے متاثرہ شخص کے گھر جا کر اس سے معافی مانگی
اور یہ سب پانچ گھنٹے کے دورانیے میں ہوا
یہ ہے نیا پاکستان

