Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
کالاش سے متنخب ہونے والے تحریک انصاف کے وزیرزادہ - اس وادی میں لوگ سینکڑوں سال سے اپنے مخصوص رسم و رواج میں زندگی بسر کر رہے ہیں ، وزیرزادہ کے KPK اسمبلی ممبر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اس علاقے کے مسائل مزید بہتری کے ساتھ حل ہو پائیں گے