کالاش سے متنخب ہونے والے تحریک انصاف کے وزیرزادہ  | Pakistan Tehreek-e-Insaf

کالاش سے متنخب ہونے والے تحریک انصاف کے وزیرزادہ - اس وادی میں لوگ سینکڑوں سال سے اپنے مخصوص رسم و رواج میں زندگی بسر کر رہے ہیں ، وزیرزادہ کے  KPK اسمبلی ممبر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اس علاقے کے مسائل مزید بہتری کے ساتھ حل ہو پائیں گے